Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 2018 میں جہاز سےکھویا ہوا سوٹ کیس چار سال بعد مل گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 2018 میں جہاز سےکھویا ہوا سوٹ کیس چار سال بعد مل گیا
دلچسپ و عجیب

2018 میں جہاز سےکھویا ہوا سوٹ کیس چار سال بعد مل گیا

Published January 14, 2023
Tags: Featured چار سال بعد مل گیا فضائی سفر میں گمشدہ ہونے والا سوٹ کیس
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): فضائی سفر میں گمشدہ ہونے والا سوٹ کیس چار سال بعد مل گیا. امریکی خاتون کا سوٹ کیس چار سال بعد انہیں مل گیا جو ملک سے باہر بھی چلا گیا تھا۔امریکی خاتون نے ہوائی سفر کے دوران اپنا سوٹ کیس کھودیا تھا جو کئی برس تک نہیں مل سکا تھا۔ لیکن اب چار برس بعد انہیں وہ دوبارہ مل گیا ہے۔

اپریل گے وِن نے ٹک ٹاک ویڈیو میں بتایا کہ وہ اگست 2018 میں شکاگو سے اوریگن آرہی تھیں کہ ایئرپورٹ کی لگیج پٹی پر ان کا سوٹ کیس لاکھ تلاش کے باوجود نہیں ملا۔ خودفضائی کمپنی کی انتظامیہ نے سرتوڑ کوشش کی تاہم سوٹ کیس تک نہ پہنچ سکی۔

اپریل نے بتایا کہ ایئرلائن نے اس کے ازالے کے لیے رقم دی تھی لیکن وہ ازالے کے لیے ناکافی تھی۔ تاہم اس ہفتے انہیں ایک فون کال موصول ہوئی اور بتایا کہ ان کا سوٹ کیس ہیوسٹن ایئرپورٹ پر موجود ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سوٹ کیس لاطینی امریکہ کے ملک ہنڈورس پہنچ گیا تھا اور وہاں سےدوبارہ امریکا پہنچا ہے۔

اگرچہ اس عرصے میں سوٹ کیس کچھ پرانا ہوچکا ہے لیکن اندر تمام سامان جوں کا توں ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اسکین کرنے والے نے اس کا کوڈ درست طریقے سے اسکین نہیں کیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ وہ غائب ہوگیا تھا۔

TAGGED:Featuredچار سال بعد مل گیافضائی سفر میںگمشدہ ہونے والا سوٹ کیس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ حکومت کی درخواست مسترد ،بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوںگے
Next Article ون ڈے سیریز میں‌شکست کے بعد چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا الوداع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

شاہین آفریدی کی انجری پر اسپیل پورا نہ کرنے پر شعیب اختر کی تنقید

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی20 ورلڈکپ میں شاہین آفریدی…

February 22, 2023
دنیا

اسرائیل میں کل ہڑتال کا اعلان، حکومتی وزیر کی اپنے ہی عوام کو دھمکی

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل میں کل مکمل ہڑتال کے اعلان کے پر اسرائیلی وزیر خزانہ بتسالل اسموترچ اپنے ہی…

September 2, 2024
پاکستان

تحریک عدم اعتماد لانے کا جنرل باجوہ نے نہیں کہا تھا: اختر مینگل

کراچی (ویب ڈیسک): فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے سے متعلق بیان'عمران حکومت…

February 17, 2024
دنیا

نائب صدر کا ملٹری ایئرکرافٹ طیارہ جنگل میں گرکر تباہ ہوگیا؛ ملاوی فوج کی تصدیق

چکان گاوا (ویب ڈیسک): ملاوی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاپتا ہونے والا ملٹری ایئرکرافٹ ممکنہ طور پر…

June 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?