Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ون ڈے سیریز میں‌شکست کے بعد چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا الوداع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ون ڈے سیریز میں‌شکست کے بعد چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا الوداع
کھیل

ون ڈے سیریز میں‌شکست کے بعد چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا الوداع

Published January 14, 2023
Tags: Featured الوداعی پیغام جاری شاہد آفریدی عبوری چیف سلیکٹر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے لیے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے سیریز کے اختتام پر الوداعی پیغام جاری کیا ہے۔شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کو ون ڈے سیریز میں فتح حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور ساتھ ہی ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ وہ پر اعتماد ہیں کہ قومی ٹیم جلد فارم میں واپس آئے گی۔

سابق کپتان نے کیویز بیٹر گلین فلپس کی شاندار بیٹنگ کی تعریف کی اور قومی کرکٹر فخر زمان اور محمد رضوان کی اچھی بیٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا۔

ایک اور ٹوئٹ میں شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ‘پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے لیے مجھے چیف سلیکٹر کی ذمہ داری سونپنے پر پی سی بی کا شکریہ، میں نے اس ذمہ داری کا بھرپور لطف اٹھایا’۔

Thanks to the PCB for entrusting me with the chief selector’s role for #PakvNZ series. Thoroughly enjoyed the responsibility. Hope I lived up to the expectations of the fans with brave/bold decisions. Will always be available to help 🇵🇰 🏏 in any way I can. https://t.co/vJxlhs6TtA

— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) January 13, 2023

انہوں نے مزید لکھا کہ ‘امید ہے کہ میں اپنے دلیرانہ فیصلوں کے باعث مداحوں کی امیدوں پر پورا اترا ہوں گا، میں ہمیشہ کسی بھی مدد کے لیے حاضر رہوں گا’۔

خیال رہے کہ 24 دسمبر 2022 کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔

عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی جب کہ عبد الرزاق، راؤ افتخار رکن اور ہارون رشید کنوینر تھے۔

TAGGED:Featuredالوداعی پیغام جاریشاہد آفریدیعبوری چیف سلیکٹر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2018 میں جہاز سےکھویا ہوا سوٹ کیس چار سال بعد مل گیا
Next Article آنتوں کے بیکٹیریا دماغ کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں؛ امریکی تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نےریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان…

September 26, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

دھرتی آلودگی کے گھیرے میں: بادلوں میں بھی پلاسٹک کےذرات کی تصدیق

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): اب تک پلاسٹک کے ننھے ذرات کو ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سے لے کر سمندر کی گہرائیوں…

September 28, 2023
دنیا

برطانیہ: شدید بیمار افراد کو موت کے انتخاب کا حق دینے کا بل پہلے مرحلے میں منظور

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ میں شدید بیمار اور تکلیف میں مبتلا افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کا اختیار دینے…

November 30, 2024
کھیل

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی: بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کے کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی…

January 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?