Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کنگنا رناوت کی فلم ‘ایمرجنسی’ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کنگنا رناوت کی فلم ‘ایمرجنسی’ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا
انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کی فلم ‘ایمرجنسی’ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا

Published August 15, 2024
Tags: Featured سلمان، عامر اور شاہ رخ خان کے لیے فلم بنانے کنگنا رناوت کوئی بھی خان ان کا پسندیدہ نہیں متنازع بیانات اور تنقید کی وجہ سے خبروں کی زینت
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): اپنے متنازع بیانات اور تنقید کی وجہ سے خبروں کی زینت رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے سلمان، عامر اور شاہ رخ خان کے لیے فلم بنانے کی خواہش مند ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کی فلم ‘ایمرجنسی’ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے جس کی ہدایت کاری خود انہوں نے ہی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریلر کی افتتاحی تقریب میں سلمان، عامر اور شاہ رخ خان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرت ہوئے کنگنا رناوت نے بتایا کہ تینوں میں کوئی بھی خان ان کا پسندیدہ نہیں ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ ‘میں تنیوں خانز کے لیے فلم بنانے کے ساتھ ساتھ فلم کی ہدایتکاری بھی کرنا چاہوں گی اور میں ان کے باصلاحیت پہلو کو بھی دکھانا پسند کروں گی،جس میں وہ اداکاری کر سکتے ہیں اور اچھے بھی نظر آتے ہیں اور یہ کچھ ایسا بھی کرسکتے ہیں جو معاشرے کے لیے اہم ہو۔

کنگنا نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ تینوں خان انڈسٹری کی آمدنی بڑھانے میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں اور ہمیں ان کا شکر گزار ہونا چاہیے۔

اداکارہ نے عرفان خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سلمان، عامر اور شاہ رخ خان تینوں انہیں پسند نہیں اگر کوئی خان پسند ہے تو وہ مرحوم عرفان خان ہے اور انہیں اس بات کا پچھتاوا ہے کہ وہ عرفان خان کے لیے فلم کی ہدایت کاری نہیں کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ میں انہیں ہمیشہ پسند کروں گی، بدقسمتی سے وہ کینسر کے مرض سے لڑتے ہوئے وفات پاگئے تھے۔

TAGGED:Featuredسلمان، عامر اور شاہ رخ خان کے لیے فلم بنانےکنگنا رناوتکوئی بھی خان ان کا پسندیدہ نہیںمتنازع بیانات اور تنقید کی وجہ سے خبروں کی زینت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مصر کے مقتول صدر انور سادات کی طرح مجھے قتل کیاجاسکتا ہے؛ سعودی ولی عہد
Next Article انٹرنیٹ سروس:’500 ملین کا نقصان ہو چکا‘، کی 2 ہفتوں میں مسئلہ حل کیا جائے؛ قائمہ کمیٹی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں‌ردو بدل، ڈاہانی پھر ٹیم سے باہر

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے…

September 18, 2023
کھیل

پی ایس ایل افتتاحی میچ، لاہور کا ملتان کو 176 رنز کا ہدف

ملتان (اسپورٹس ڈیسک):ایچ بی ایل پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے…

February 13, 2023
پاکستان

وفاقی ہائیکورٹ کے ججز کا خط، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس سے کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے کے معاملے پر…

March 27, 2024
کھیل

سعودی عرب نےدنیا کی مہنگی ترین T20 لیگ کا منصوبہ تیار کرلیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سعودی عرب نے دنیا کی مہنگی ترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا…

April 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?