Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایم کیو ایم کاانتخابات کا بائیکاٹ: فیصلے پر افسوس ہوا؛ شرجیل میمن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایم کیو ایم کاانتخابات کا بائیکاٹ: فیصلے پر افسوس ہوا؛ شرجیل میمن
پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کاانتخابات کا بائیکاٹ: فیصلے پر افسوس ہوا؛ شرجیل میمن

Published January 15, 2023
Tags: انتخابات کے بائیکاٹ کے اعلان پی پی پی کا ردعمل شرجیل انعام میمن
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کے اعلان پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا ردعمل سامنے آگیا۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے انتخابات کے بائیکاٹ کے فیصلے پر افسوس ہوا ہے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی کی سیاست میں ایک اہم اسٹیک ہولڈر ہے ہماری خواہش تھی کہ ایم کیو ایم الیکشن کا حصہ بنتی۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہم نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی پوری کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو اپنے فیصلے پرنظرثانی کرنی چاہیے۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔

TAGGED:انتخابات کے بائیکاٹ کے اعلانپی پی پی کا ردعملشرجیل انعام میمن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یو ٹرن پے یو ٹرن: ایم کیو ایم کا آج والےانتخابات کا بائیکاٹ
Next Article مصدقہ نتائج: کراچی سمیت سندھ بھر میں پی پی پی سب سے آگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی:بھینس کالونی میں ڈکیتی، مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی سڑکوں پر اسلحہ کے زور پر دندناتے لٹیروں نے ایک اور گھر کا چراغ بجھا…

June 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی، بڑی تعداد میں شمولیت کا امکان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے…

July 3, 2023
پاکستانکاروبار

گوادر: اسمگلرز کیخلاف بڑی کارروائی،پہاڑی سرنگوں سے 1788 کلو منشیات برآمد

کوئٹہ(ویب ڈیسک): اے این ایف نے گوادر میں منشیات کے اسمگلرز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1788 کلو منشیات…

November 6, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: مقامی نجی اسکول میں اے آئی سے تیارکردہ پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر مس عینی

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پہلی اے آئی ٹیچر جو تمام مضامین پر مہارت رکھتی…

December 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?