Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کترینہ کیف ماں بننےوالی ہیں:حقیقت یا افواہ، جانیے!
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کترینہ کیف ماں بننےوالی ہیں:حقیقت یا افواہ، جانیے!
انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف ماں بننےوالی ہیں:حقیقت یا افواہ، جانیے!

Published January 17, 2023
Tags: Featured کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر ماں بننے کی خبریں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بالی ووڈ کی اسٹائل کوئین کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ گزشتہ برس ساتھی اداکار وکی کوشل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ کترینہ کیف کی حالیہ ائیر پورٹ تصاویر دیکھ کر ایک مرتبہ پھر ان کی ماں بننے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔

اداکارہ کو حال ہی میں ائیر پورٹ پر دیکھا گیا جہاں وہ ڈھیلا ڈھالا پیلا کُرتا شلوار اور ساتھ ہی خوبصورت کھوسے پہنی نظر آئیں، اداکارہ نامعلوم مقام سے اپنے سسرال والوں کے ساتھ پنجابی تہوار لوہری منا کر ممبئی واپس آرہی تھیں۔

سوشل میڈیا پر کترینہ کی یہ تصاویر وائرل ہوگئیں جنہیں دیکھ کر صارفین نے اداکارہ کی ماں بننے کی چہ مگوئیاں شروع کردیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ کترینہ ماں بننے والی ہیں اور جلد خوشخبری سنائیں گی تاہم ابھی وہ یہ خبر میڈیا اور مداحوں سے چھپا رہی ہیں البتہ اداکارہ یا ان کے شوہر وکی کوشل کی جانب سے اب تک ان خبروں کی کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کترینہ کو کئی مرتبہ ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنے دیکھا گیا تھا جوکہ عموماََ وہ نہیں پہنتیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ کے ماں بننے کی خبریں سامنے آئیں تھیں۔

TAGGED:Featuredکترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پرماں بننے کی خبریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لطیف آفریدی قتل:ذاتی تنازع کا شاخسانہ،ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Next Article رات 12 بجے تک اسمبلی تحلیل کردیں گے؛وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پرفحاشی وعریانی بندہونی چاہیے،سلمان خان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان او ٹی ٹی پر سنسرشپ کی حمایت میں ہیں ان کا…

April 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

شاہد کپور اور میرا راجپوت کی شادی کیسے ہوئی؟

(ویب ڈیسک): ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کیساتھ پہلی ملاقات پر…

June 5, 2023
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگ گئی

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے سکیورٹی آفیسر…

May 9, 2024
پاکستان

بشریٰ بی بی کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پارٹی قیادت کو وارننگ

پشاور(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلیٰ…

November 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?