Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رات 12 بجے تک اسمبلی تحلیل کردیں گے؛وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رات 12 بجے تک اسمبلی تحلیل کردیں گے؛وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان

رات 12 بجے تک اسمبلی تحلیل کردیں گے؛وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

Published January 17, 2023
Tags: اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا
Share
SHARE

پشاور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ارسال کریں گے اور ملکی مفاد میں اسمبلی آج ہی تحلیل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار سال انتہائی خوش اسلوبی سے گزرے، تمام کابینہ ارکان، حکومتی، اپوزیشن ارکان اور بیورو کریسی کا شکر گزار ہوں، عوام کا خصوصی شکریہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔

وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں پورے ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائیں گے، امپورٹڈ حکمرانوں کے باعث ملک میں عدم استحکام ہے، اب کرپٹ ٹولے سے چھٹکارا ناگزیر ہو چکا ہے۔

دوسری جانب ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے بھی دعویٰ کیا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا آج رات 12 بجے سے قبل اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے بھیج دیں گے۔

علاوہ ازیں اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نےقریبی ساتھی کےذریعے پیغام دیا کہ عدم اعتماد پیش کریں، تین وزراء نے ان کے بندے سے بات کی ہے۔

TAGGED:اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کترینہ کیف ماں بننےوالی ہیں:حقیقت یا افواہ، جانیے!
Next Article پارٹٰی صدر بن جائیں؛عمران : ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا؛ پرویز الٰہی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اختر مینگل کو دبئی جانے سے روک دیا گیا، پرواز سے آف لوڈ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے…

July 20, 2025
پاکستان

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سے نکل آئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق…

January 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد: انتظامیہ نے پی ٹی آئی کےجلسےکا این او سی منسوخ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل کے اسلام آباد جلسےکا این…

August 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکی بن کر 12 لاکھ سے زائد رقم لوٹنے والا ملزم گرفتار

(ویب ڈیسک ):وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث…

September 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?