Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں مقامی سطح پر لمپی ویکسین تیار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > سندھ میں مقامی سطح پر لمپی ویکسین تیار
صحت

سندھ میں مقامی سطح پر لمپی ویکسین تیار

Published January 19, 2023
Tags: Featured پاکستان لمپی ویکسین بنانے والے ممالک میں شمار ڈی جی لائیو اسٹاک مقامی سطح پر لمپی ویکسین تیار
Share
SHARE

کراچی: ڈی جی لائیو اسٹاک ڈاکٹر نذیر حسین اور ان کی ٹیم نے مقامی سطح پر لمپی ویکسین تیار کرلی۔ محکمہ لائیو اسٹاک نے مقامی سطح پر لمپی ویکسین تیار کرلی ہے، جس کے بعد پاکستان بھی ترکیہ، روس، اردن اور ساؤتھ افریقہ کے ساتھ لمپی ویکسین بنانے والے ممالک میں شمار ہوگیا ہے۔

مقامی سطح پر بننے والی لمپی ویکسین ڈی جی لائیو اسٹاک ڈاکٹر نذیر حسین اور ان کی ٹیم نے تیار کی ہے، جن کے مطابق پاکستان میں لمپی ویکیسن کی تیاری پر 10 سے 15 روپے لاگت آئے گی۔

ڈی جی لائیو اسٹاک ڈاکٹر نذیر حسین کا کہنا تھاکہ گزشتہ سال ترکیہ سے 4 ملین ڈوز لمپی ویکسین درآمد کی تھی، اور فی خوراک پر ڈھائی سو روپے لاگت آئی تھی، اور مجموعی طور پر 3.9 ملین کو لمپی ویکسین لگائی گئی تھی، جب کہ سندھ میں 9 ملین گائے موجود ہیں۔

ڈاکٹر نذیر حسین نے بتایا کہ اس وقت ترکیہ، روس، اردن اور ساؤتھ افریقہ لمپی ویکسین تیار کر رہے ہیں، اور اب پاکستان بھی ویکسین بنانے والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان لمپی ویکسین بنانے والے ممالک میں شمارڈی جی لائیو اسٹاکمقامی سطح پر لمپی ویکسین تیار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا کی کم عمر ترین نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا
Next Article مائیکرو سافٹ اور ایمیزون سےمزید ہزاروں ملازمین نکالنے کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

کینسر کی تشخیص اب پیشاب کے ٹیسٹ سے ممکن ہوسکے گی

(ہیلتھ ڈیسک): پھیپھڑوں کا کینسر دنیا بھر میں سرطان کی سب سے عام قسم ہے جس سے ہر سال لاکھوں…

December 6, 2024
دلچسپ و عجیبکاروبار

افریقی ملک بوٹسوانا میں‌2492 قیراط کا بہت بڑا ہیرا دریافت

کارووے -بوٹسوانا (ویب‌ڈیسک): افریقی ملک بوٹسوانا میں ایک بہت بڑا ہیرا دریافت کیا گیا ہے۔2492 قیراط کا یہ ہیرا کینیڈا…

August 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کا میوزک انڈسٹری کی’طاقتور‘ شخصیت پرجنسی زیادتی کا الزام

نیو یارک (شوبز ڈیسک):ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے میوزک انڈسٹری کے ایک "انتہائی طاقتور" شخص پر جنسی ہراسانی…

August 18, 2025
دنیا

یمن میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک

صنعاء (ویب ڈیسک): یمن کے دارالحکومت صنعاء میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر…

April 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?