Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم سے روسی وزیر کی ملاقات، پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم سے روسی وزیر کی ملاقات، پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا
پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم سے روسی وزیر کی ملاقات، پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا

Published January 19, 2023
Tags: انرجی سیکٹر کی اہمیت پر اتفاق جنوبی ایشیا میں اہم روسی شراکت دار روسی وزیر توانائی کی سربراہی میں وفد ملاقات کا اعلامیہ جاری
Share
SHARE

پاکستان کے دورے پر آئے روس کے وزیر توانائی نے وزیراعظم شہباز شریف کو صدر ولادمیر پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے روسی وزیر توانائی کی سربراہی میں وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، اقتصادی امور پر تعاون میں پاک روس دلچسپی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے انرجی سیکٹر کی اہمیت پر اتفاق کیا گیا اور روس کی جانب سے پاکستان کو طویل مدت بنیاد پر تیل و گیس کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران گیس پائپ لائنوں سے متعلقہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق روسی وزیر توانائی نے وزیراعظم شہباز شریف کو روسی صدر ولادمیر پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا، روسی صدر نے پیغام میں پاکستان کو جنوبی ایشیا میں اہم روسی شراکت دار قرار دیا گیا۔

روس کے صدر نے وزیراعظم پاکستان کے لیے اپنے پیغام میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی دلچسپی کا اعادہ کیا۔

TAGGED:انرجی سیکٹر کی اہمیت پر اتفاقجنوبی ایشیا میں اہم روسی شراکت دارروسی وزیر توانائی کی سربراہی میں وفدملاقات کا اعلامیہ جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران میں‌زلزلہ: 70 افراد زخمی، 300 گھر تباہ
Next Article 13 سالہ لڑکےکا گینیز ورلڈ ریکارڈ : کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قومی اسمبلی:غزہ میں اسرائیلی بربریت کیخلاف متفقہ قراردادمنظور، حکومت عالمی برادری پر زور دے؛ متن

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر…

March 15, 2024
پاکستانتازہ ترین

آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا

مظفرآباد (ویب ڈیسک): آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کو نااہل قرار دے دیا ہے۔آزادکشمیر ہائی کورٹ…

April 11, 2023
پاکستان

خونی ڈمپر کراچی کے بعد ٹھٹہ پہنچ گئے: ٹھٹہ سجاول روڈ پر 3 افراد کو کچل دیا

ٹھٹھہ (ویب ڈیسک): خونی ڈمپر حادثے میں 3 معصوم جانوں کی بازی ہار گئے۔10 روز میں ایک ہی مقام پر…

August 17, 2025
پاکستان

مبینہ مقابلے میں 4 افراد کا قتل: تربت میں 4 روز سے ہڑتال، عدالت کاسی ٹی ڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم

تربت (ویب ڈیسک): تربت کے ایک سیشن جج نے پولیس کو مبینہ مقابلوں کے دوران 4 افراد کے قتل میں…

November 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?