Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 13 سالہ لڑکےکا گینیز ورلڈ ریکارڈ : کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 13 سالہ لڑکےکا گینیز ورلڈ ریکارڈ : کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ
دلچسپ و عجیب

13 سالہ لڑکےکا گینیز ورلڈ ریکارڈ : کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ

Published January 19, 2023
Tags: Featured امریکی ریاست میں کُوپر رائٹ نےلیگو کے ٹکڑے جوڑ کر نقشہ بنایا گینیز ورلڈ ریکارڈ
Share
SHARE

اگسٹا: امریکا کے ایک 13 سالہ لڑکے نے کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ امریکی ریاست مین سے تعلق رکھنے والے کُوپر رائٹ نے 9 گھنٹے 14 منٹ اور 49 سیکنڈوں میں 11 ہزار 695 لیگو کے ٹکڑے جوڑ کر نقشہ بنایا۔

Cooper Wright completed the 11,695 piece map in under 10 hours last summer, giving him the record of 'Fastest Time' in the Guinness Book of World Records. https://t.co/lG9RDVI2Ab

— THV11 (@THV11) January 17, 2023

کُوپر رائٹ کا کہنا تھا کہ وہ 3 یا 4 سال کی عمر سے لیگو برکس سےکھیل رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ طے کیا تھا کہ وہ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے 12 گھنٹے سے کم وقت میں لیگو ورلڈ میپ بنانے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ کوشش کرتے وقت وہ کافی نروس تھے۔ ان کا خیال تھا وہ یہ ریکارڈ نہیں بنا پائیں گے اس ہی لیے وہ گھڑی کی جانب بھی نہیں دیکھ رہے تھے۔

بالآخر کُوپر نے یہ کارنامہ 9 گھنٹے 14 منٹ اور 49 سیکنڈوں میں انجام دیا جو ورلڈ ریکارڈ نام کرنے کےلیے کافی تھا۔

TAGGED:Featuredامریکی ریاست میںکُوپر رائٹ نےلیگو کے ٹکڑے جوڑ کر نقشہ بنایاگینیز ورلڈ ریکارڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم سے روسی وزیر کی ملاقات، پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا
Next Article روس نےسونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنیوالا ہتھیار بنا لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

ناروے: کان کی بالی کھونے کے بدلےفیملی قدیم خزانے کی مالک بن گئی

ناروے (ویب ڈیسک): ناروے میں سونے کی کھوئی ہوئی کان کی بالی کی تلاش میں فیملی کو قدیم خزانہ مل…

October 7, 2023
کھیل

پی ایس ایل8: کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ہوگیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 8 کیلئے کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں…

February 7, 2023
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت میں سب سے بڑا ڈرون ایئر شو، 5 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیے

امراوتی - انڈیا (ٹیک ڈیسک): امراوتی ڈرون سمٹ 2024 کے ایک حصے کے طور پر سب سے بڑا ڈرون شو…

October 23, 2024
انٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال: انڈسٹری کا تمام کاروبار ٹھپ ہوگیا

لندن (شوبز ڈیسک): ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال کے بعد اب کئی نامور اداکاروں نے بھی ہڑتال کا اعلان…

July 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?