Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس نےسونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنیوالا ہتھیار بنا لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس نےسونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنیوالا ہتھیار بنا لیا
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

روس نےسونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنیوالا ہتھیار بنا لیا

Published January 19, 2023
Tags: Featured پوسائیڈن تیار کرلیا روس نے بحری بم یا تارپیڈو سونامی
Share
SHARE

ماسکو: روس نے سونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنے والا ہتھیار بنا لیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس نے بحری بم یا تارپیڈو ’پوسائیڈن ‘ تیار کرلیا جو فائرہونے کے بعد سونامی پیدا کرکے پورے برطانیہ کو سمندر کی گہرائیوں میں ڈبو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روس نے یہ بم نیٹو ممالک کے خلاف کارروائی کے لیے تیار کیا ہے۔

ہر روسی آبدوز ایسے 6 جوہری تارپیڈوز لے جا سکتی ہے۔ یہ بحری بم بڑے ساحلی شہروں کو مکمل طورپرتباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ’پوسائیڈن ‘ نئی قسم کا اسٹریٹجک جوہری ہتھیار ہے جو کم سے کم آواز پیدا کرتا ہے اورآسانی سے رخ تبدیل کرسکتا ہے۔

1st ever VIDEO of Russian Poseidon underwater nuke drone ‘field-test’ released by MoDhttps://t.co/ZDIImXPXHJ pic.twitter.com/31TmHQZ0Rk

— RT (@RT_com) February 20, 2019

’پوسائیڈن‘ کی وجہ سے تابکار سونامی 300 سے 500 میٹر بلند ہوتی ہے۔ ہموار زمین پر اس کا اثر 500 کلومیٹر گہرائی تک جاتا ہے۔اپریل 2019 میں روسی جوہری آبدوز سیوروڈنسک کو جوہری بم پوسیڈن سے لیس کر کے زیرآب بھیجا گیا تھا جہاں اس کا تجربہ کیا گیا۔

امریکی فوجی حکام نے بڑے ساحلی شہروں کو تباہ کرنے کی صلاحیت کی وجہ سے اس بم کو “قیامت کے دن کی مشین ” قرار دے دیا ہے۔

TAGGED:Featuredپوسائیڈن تیار کرلیاروس نے بحری بم یا تارپیڈوسونامی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 13 سالہ لڑکےکا گینیز ورلڈ ریکارڈ : کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ
Next Article خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکارشہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش، نئی بات نہیں؛ شہری

لجامانو (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں آسمان سے زندہ مچھلیوں کی بارش ہوگئی، شہری یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے۔غیر…

February 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

انڈیانا جونز اور اسپیڈ ریسر کے اداکار کرسچن اولیور بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

نیو یارک (شوبز ڈیسک): ہالی وڈ اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس…

January 7, 2024
دنیا

لاپتا آبدوز ’ٹائٹن‘ خوفناک دھماکے سے پھٹ کر تباہ ہوئی، پانچوں افراد کی موت کی تصدیق

کراچی (ویب ڈیسک): امریکی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے کہ ٹائی ٹینک کے ملبے کے قریب لاپتا ہونے والی آبدوز…

June 23, 2023
usd to pkr
کاروبار

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوکر 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگیا

گزشتہ مالی سال کے مقابلے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 57 فیصد…

December 17, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?