Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شرجیل میمن کو دل کا دورہ، حیدرآباد میں اینجیو پلاسٹی کردی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شرجیل میمن کو دل کا دورہ، حیدرآباد میں اینجیو پلاسٹی کردی گئی
پاکستان

شرجیل میمن کو دل کا دورہ، حیدرآباد میں اینجیو پلاسٹی کردی گئی

Published January 21, 2023
Tags: این آئی سی وی ڈی حیدرآباد وزیر اطلاعات سندھ کو سینے میں تکلیف
Share
SHARE

حیدرآباد: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) حیدرآباد منتقل کیا گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال لانے پر شرجیل میمن کا طبی معانئہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ صوبائی وزیر کو دل کا دورہ پڑا ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شرجیل انعام میمن کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں، شرجیل میمن کی انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی ہے، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ شرجیل کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے، انہیں 24 گھنٹوں بعد گھر منتقل کر دیا جائےگا۔

TAGGED:این آئی سی وی ڈی حیدرآبادوزیر اطلاعات سندھ کو سینے میں تکلیف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈی ایم سی ساؤتھ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کو ڈیڑھ کروڑ روپےکا ٹیکس نوٹس
Next Article میئر کراچی کیلئے جوڑ توڑ:جماعت اسلامی،پی ٹی آئی میں اتفاق نہ ہوسکا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن کمیشن نےاعجاز چوہدری، احمد خان بھچر، احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدی، ایک ممبر صوبائی اسمبلی احمد خان بھچر…

July 28, 2025
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کا 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا…

January 27, 2023
پاکستان

گورنر سندھ پر تنقید، ایم کیو ایم کا اپنے ایم این اے اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی (ویب ڈیسک): ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی محمد اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔کراچی سے قومی…

March 18, 2025
پاکستان

پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے اور یہ سیاسی فائدہ اٹھاسکیں: عطا تارڑ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ مخصوص پروپیگنڈے کے تحت ملک کو 71ء والے حالات…

May 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?