Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کے پی آر او وقار لغاری کے والد انتقال کر گئے، نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغرب، انچولی امام بارگاہ میں ادا کی جائیگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کے پی آر او وقار لغاری کے والد انتقال کر گئے، نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغرب، انچولی امام بارگاہ میں ادا کی جائیگی
پاکستان

بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کے پی آر او وقار لغاری کے والد انتقال کر گئے، نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغرب، انچولی امام بارگاہ میں ادا کی جائیگی

Published September 6, 2026
Tags: Featured امام بارگاہ خیر العمل کراچی انچولی بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کے پی آر او رنج و غم کے ساتھ اطلاع وقار حسین لغاری
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نہایت افسوس اور گہرے رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کے پی آر او وقار حسین لغاری کے والد محترم زوار انور علی بلوچ ولد محمد علی بلوچ آج رضائے الٰاہی سے انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغرب، انچولی امام بارگاہ خیر العمل کراچی میں ادا کی جائے گی ۔

ادارہ نجات نیوز اور روزنامہ نجات کی ٹیم محترم وقار لغاری کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور رب ذوالجلال کے حضور دعاگو ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں‌جوار رحمت عطا کرے اور وقار لغاری و دیگر سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے .

TAGGED:Featuredامام بارگاہ خیر العمل کراچیانچولیبے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کے پی آر اورنج و غم کے ساتھ اطلاعوقار حسین لغاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: سنگین مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات کی زد میں آئے انسپکٹر کالجز آغا عدنان کی ڈسیپلن کمیٹی میں‌شمولیت سوالیہ نشان بن گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سوچ بھی نہیں سکتا کہ ہم فوج سے دور ہوںگے، احتجاج الیکشن پر ڈاکا ڈالنے کیخلاف ہے؛ پیر پگارا

جامشورو (ویب ڈیسک): مسلم لیگ فکشنل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے…

February 16, 2024
پاکستان

وزیرستان میں 9 تا 10 اگست تک کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں 9 اگست کی صبح 5 بجے سے سوموار 10 اگست…

August 8, 2025
کھیل

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی ایم سی اوور فور ٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی…

August 8, 2025
دنیا

روس- یوکرین معاملے پر عالمی سطح پر گہما گہمی

روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید کی ہے۔ برطانیہ نے یوکرین کے…

January 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?