Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی،جاپانی خلا بازوں نے عالمی خلائی اسٹیشن سسٹم اپ گریڈ کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > امریکی،جاپانی خلا بازوں نے عالمی خلائی اسٹیشن سسٹم اپ گریڈ کردیا
سائنس و ٹیکنالوجی

امریکی،جاپانی خلا بازوں نے عالمی خلائی اسٹیشن سسٹم اپ گریڈ کردیا

Published January 22, 2023
Tags: Featured JAXA NASA اپ گریڈ اور ناسا نے جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی خلائی اسٹیشن کے پاور جنریشن سسٹم
Share
SHARE

امریکی خلائی ادارے ناسا (NASA) اور جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (JAXA) کے 2 خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے پاور جنریشن سسٹم کو اپ گریڈ کردیا، دونوں خلا بازوں نے تقریباً ساڑھے ساتھ گھٹنے خلا میں چہل قدمی کی

امریکی خلائی ادارے ناسا (NASA) کے خلاباز نکول مان (Nicole Mann) اور جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (JAXA) کے خلاباز کویچی واکاٹا (Koichi Wakata) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے پاور جنریشن سسٹم کو اپ گریڈ کرنے میں سرگرم ہیں۔

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے پاورجنریشن سسٹم کو اپ گریڈ کر نے کے لیے ناسا (NASA) کے خلاباز نکول مان (Nicole Mann) اور جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (JAXA) کے خلاباز کویچی واکاٹا (Koichi Wakata) ساتھ گھنٹے خلا میں گزارے۔

Astronauts prepared the @Space_Station for new solar arrays, @NASASun found new clues to help predict solar flares, and @NASAAero announced plans to design new eco-friendly passenger aircraft.

Sign up to fly your name aboard our experimental aircraft: https://t.co/8LF7yfRDqB pic.twitter.com/VzWLQUFNAX

— NASA (@NASA) January 20, 2023

ناسا کے مطابق خلاباز نکول مان (Nicole Mann) اور کویچی واکاٹا (Koichi Wakata) نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے اسٹار بورڈ بجلی کی فراہمی کے لیے شمسی توانائی کے پلیٹ فارمز کے کٹ کی تنصیب مکمل کرلی ہے ۔

تنصیب نئے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن رول آؤٹ سولر اریز (iROSAs) کے ساتھ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے پاور چینلز کو بڑھانے کے لیے اسپیس واک کی ایک سیریز کا حصہ ہے۔ اب تک چار iROSA نصب کیے جاچکے ہیں۔

امریکی خلائی ادارے ناسا (NASA) نے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں2 مزید iROSA نصب کیے جائیں گے ۔ خلاباز نکول مان اور کویچی واکاٹا گزشتہ سال اکتوبر میں مشن پر خلا میں پہنچیں تھے

ناسا کے مطابق یہ خلائی اسٹیشن کی اسمبلی، اپ گریڈ اور دیکھ بھال کے لیے خلا میں 258 ویں چہل قدمی تھی جبکہ 2023 کی پہلی چہل قدمی کا اعزاز خلاباز نکول مان اور کویچی واکاٹا کو ملا ہے جبکہ دونوں خلا بازوں کی یہ پہلی چہل قدمی تھی ۔

TAGGED:FeaturedJAXANASAاپ گریڈاور ناسا نےجاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسیخلائی اسٹیشن کے پاور جنریشن سسٹم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی ‘سال کے بہترین اسپورٹس مین’قرار
Next Article محسن نقوی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر، حلف اٹھالیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گورکھ ہل اسٹیشن پر2سال بعد برف باری،سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد

سندھ کے مری کہلائے جانے والے گورکھ ہل اسٹیشن پر دو سال بعد برف باری سے موسم دلفریب ہوگیا۔ گورکھ…

January 22, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کا پاکستان سےملک میں ٹیکس بڑھانےکا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف نے شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، مذاکرات…

November 15, 2023
پاکستاندنیا

عالمی امن و خوشحالی کیلیے ملکرکام کرنے کے خواہاں ہیں؛ شہباز شریف کا جوبائیڈن کو جوابی خط

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ عالمی امن، خطے کی…

March 31, 2024
پاکستان

وفاقی حکومت کا عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے…

March 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?