Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکہ میں 3 دن میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ،7 چینی افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکہ میں 3 دن میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ،7 چینی افراد ہلاک
دنیا

امریکہ میں 3 دن میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ،7 چینی افراد ہلاک

Published January 24, 2023
Tags: 7 افراد ہلاک Featured امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ساحلی شہر ہاف مون بے میں فائرنگ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ساحلی شہر ہاف مون بے میں فائرنگ کے دو واقعات میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ دو الگ الگ مقامات پر رپورٹ ہوا جس میں چار افراد ایک فارم میں مارے گئے اور تین مزید لاشیں مختلف علاقے میں پائی گئیں۔

ہلاک ہونے والے ساتوں افراد چینی فارم ورکرز تھے۔

سان میٹیو کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے ایک ٹوئیٹ میں بتایا کہ ژاؤ چونلی نامی ایک 67 سالہ مشتبہ شخص کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل امریکی ریاست لاس اینجلس میں نئے قمری سال کی تقریبات کے دوران مونٹیری پارک میں فائرنگ کے واقعے میں ابتدائی طور پر 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

مانیٹری پارک واقعے میں زخمی 16 افراد میں سے ایک آج دم توڑ گیا جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی۔

TAGGED:7 افراد ہلاکFeaturedامریکی ریاست کیلی فورنیا کے ساحلی شہرہاف مون بے میں فائرنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محمد عامر ریٹائر ہیں،واپسی کیلیےسلیکشن عمل سے گذرنا پڑیگا؛سیٹھی
Next Article کراچی میں 24 گھنٹے بعد آنے والی بجلی ایک مرتبہ پھر غائب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

“کیاپوری دُنیا جھوٹی،صرف اسرائیل سچاہے؟”امریکی ماڈل جیجی حدید کی اسرائیل پر شدید تنقید

نیویارک (شوبز ڈیسک): معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے اسرائیل کی سوچ پر شدید تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے…

November 25, 2023
صحت

رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے ہورہی ہے

کراچی (نجات نیوز): ملک میں رواں برس کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم آج سے ہورہی ہے، مہم کے دوران…

January 16, 2023
پاکستان

وفاقی کابینہ کا بھی فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

(ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے بھی 2017 میں دیے گئے 20 روزہ فیض آباد دھرنے کے حوالے سے خصوصی کمیشن…

May 21, 2024
پاکستانصحت

کراچی میں پھر نیگلیریا پھیل گیا: 36 سالہ خاتون انتقال کرگئیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں نیگلیریا فولیری سے 36 سالہ خاتون انتقال کر گئیں۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن…

March 10, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?