Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں پھر نیگلیریا پھیل گیا: 36 سالہ خاتون انتقال کرگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں پھر نیگلیریا پھیل گیا: 36 سالہ خاتون انتقال کرگئیں
پاکستانصحت

کراچی میں پھر نیگلیریا پھیل گیا: 36 سالہ خاتون انتقال کرگئیں

Published March 10, 2025
Tags: 36 سالہ خاتون انتقال Featured کراچی میں نیگلیریا فولیری نیگلیریا فولیری سے رواں برس کی پہلی ہلاکت نیگلیریا فولیری کی تصدیق
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں نیگلیریا فولیری سے 36 سالہ خاتون انتقال کر گئیں۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی رہائشی خاتون 23 فروری کو نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں جو کہ نیگلیریا فولیری سے رواں برس کی پہلی ہلاکت ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ متاثرہ خاتون نے 18 فروری کو علامات محسوس کیں جس کے بعد انھیں 19 فروری کو اسپتال میں داخل کیا گیا تاہم مریضہ میں نیگلیریا فولیری کی تصدیق مریضہ کے انتقال کے بعد 24 فروری کو ہوئی۔

تحقیقات کے مطابق مریضہ کا پانی سے متعلقہ کسی سرگرمی میں حصہ نہ لینے کا انکشاف ہوا ہے، بتایا گیا ہے کہ خاتون کی واحد پانی سے وابستہ سرگرمی گھر میں وضو کرنا تھی۔

نیگلیریا ایک امیبا ہے جسے صرف خوردبین سے دیکھا جا سکتا ہے اور اسے دماغ کو کھانے والا امیبا بھی کہا جاتا ہے، یہ امیبا بنیادی طور پر دماغی انفیکشن کا سبب بنتا ہے۔

یہ عام طور پر گرم تازہ پانی جیسے جھیلوں، ندیوں، گرم چشموں اور روزانہ استعمال والے پانی میں پایا جاتا ہے۔

نیگلیریا کی صرف ایک قسم انسانوں کو متاثر کرتی ہے وہ نیگلیریا فولیری ہے جب کہ نیگلیریا کی کئی اقسام ہیں لیکن صرف فولیری ہی اس بیماری کا سبب بنتی ہیں۔

نیگلیریا فولیری سے بچاؤ کے لیے پانی میں مناسب کلورین شامل کرنا ضروری ہے۔

TAGGED:36 سالہ خاتون انتقالFeaturedکراچی میں نیگلیریا فولیرینیگلیریا فولیری سے رواں برس کی پہلی ہلاکتنیگلیریا فولیری کی تصدیق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دہشتگردی کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دے سکتے؛ سیکورٹی فورسز پر فخر ہے؛صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب
Next Article حکومت دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لے؛ صدر پاکستان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی بلدیاتی انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

کراچی (ویب ڈیسک): چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے۔الیکشن…

January 6, 2023
صحتویڈیوز

وزن کمی کا انجیکشن زندگی بھر کے لیے عادی بنادیتا ہے؛ تحقیق

لندن (ہیلتھ ڈیسک): ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے انجیکشن لگوانے والے مٹاپے کا شکار…

August 1, 2023
دنیا

تہران: ریسٹ ہاؤس پر اسرائیلی میزائل حملہ:حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے شہر تہران میں اسرائیلی حملے میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید…

July 31, 2024
پاکستان

یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم یاسرسرگودھا سے گرفتار

سرگودھا (ویب ڈیسک): پولیس نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم…

April 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?