Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کی آئی ایم ایف کوگیس،پیٹرول مہنگا کر نےکی یقین دہانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان کی آئی ایم ایف کوگیس،پیٹرول مہنگا کر نےکی یقین دہانی
پاکستانکاروبار

پاکستان کی آئی ایم ایف کوگیس،پیٹرول مہنگا کر نےکی یقین دہانی

Published January 24, 2023
Tags: Featured آئی ایم ایف کو یقین دہانی پیٹرول لیوی بھی بڑھا رہے ہیں گیس مہنگی کردیں گے
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہےکہ ملک میں جلد ہی گیس مہنگی کردیں گے، پیٹرول لیوی بھی بڑھا رہے ہیں۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات ہوئے جس میں پاکستان کی طرف سے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کی سربراہی میں وفد نے مذاکرات کیے، آئی ایم ایف کی طرف سے مشن چیف ناتھن پورٹر مذاکرات میں شریک ہوئے۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ پاکستانی وفد نے معاشی صورت حال کے بارے میں بریفنگ دی، پاکستان نے رواں سال کے لیے مقررہ کردہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف مکمل کرنےکی یقین دہانی کرائی اور آئی ایم ایف کو سیلاب سے متعلقہ منصوبوں پر اٹھنے والے اخراجات سے آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد نےگیس کی قیمتوں میں جلد اضافےکے فیصلے سے بھی آگاہ کیا، وفد نے بتایا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ یکم جولائی 2022 سے ہوگا، گیس کی قیمتوں میں اضافےکی منظوری جلد ہی کابینہ دےگی، گیس کے شعبےکا گردشی قرض بھی ختم کیا جارہا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بھی مرحلہ وار بڑھائی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا کہ پاکستان روپےکی قدر میں کمی کو مصنوعی طریقے سے نہ روکے، بجلی پر سبسڈی بھی ختم کی جائے، ٹیکس کا جی ڈی پی تناسب بڑھانےکے لیے اقدامات کیے جائیں، مختلف شعبوں کو دیے گئے استثنیٰ بھی ختم کیے جائیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے پروگرام بحال کرنے پر اصرارکیا ہے۔

TAGGED:Featuredآئی ایم ایف کو یقین دہانیپیٹرول لیوی بھی بڑھا رہے ہیںگیس مہنگی کردیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 43 پی ٹی آئی ارکان کے منظور شدہ استعفے الیکشن کمیشن کو موصول
Next Article شواہد نہیں ملے،عزیر بلوچ 25 ویں کیس میں بھی بری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

مکیش امبانی نے دنیا کی مہنگی ترین بم پروف مرسڈیز کار خریدلی

ممبئی (ویب ڈیسک): ایشیاکے سب سے امیر ترین بھارتی بزنس مین مکیش امبانی نے نئی ’بم پروف‘ مرسڈیز کار خریدلی…

July 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا کی نگران صوبائی15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور (نیوز ڈیسک): گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نگران صوبائی کابینہ سے حلف لے لیا۔ گورنر کے پی غلام علی…

January 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ

سوات (ویب ڈیسک): سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلےکی…

March 17, 2024
انٹرٹینمنٹ

کئی معاشقے چلانے والےسلمان خان کو بچے چاہئیں مگر ماں کے بغیر

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کچھ سال قبل انکشاف کیا تھا کہ وہ بچوں کے…

December 27, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?