Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہانیہ عامر کی شرمناک حرکت کی ویڈیو وائرل،سوشل میڈٰیاپرشدید تنقید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ہانیہ عامر کی شرمناک حرکت کی ویڈیو وائرل،سوشل میڈٰیاپرشدید تنقید
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کی شرمناک حرکت کی ویڈیو وائرل،سوشل میڈٰیاپرشدید تنقید

Published January 25, 2023
Tags: Featured انہیں شدید تنقید کا سامنا پاکستان شوبز انسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ویڈیوز وائرل
Share
SHARE

کراچی (شوبز نیوز): پاکستان شوبز انسٹری کی خوبصورت اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار ان کی ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے دوست کے ساتھ مزے کرتے ہوئے اور اپنی زبان سے اپنے دوست کی ناک چاٹتی دیکھی جا سکتی ہیں۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ پاکستانی اداکار اپنی حدیں بھول گئے ہیں۔ یہ غیر آرام دہ مناظر دیکھ کر کچھ لوگوں نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز بہت کم عمری میں کیا تھا انہوں نے سب سے پہلے انٹرنیٹ پر ایک ایپلی کیشن پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنا شروع کیں اور وہیں سے انہیں سب سے پہلے پہچان ملنا شروع ہوئی۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ اداکارہ میں اداکاری کی بے پناہ صلاحیت ہے جس کی وجہ سے وہ ہر کردار میں آسانی سے فٹ ہوجاتی ہے۔

TAGGED:Featuredانہیں شدید تنقید کا سامناپاکستان شوبز انسٹری کیمعروف اداکارہ ہانیہ عامرویڈیوز وائرل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مائیک پومپیوکے کئی انکشافات:پاکستان،بھارت میں مداخلت کا اعتراف
Next Article فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈمنظور ، میڈیکل مکمل،اسلام آباد منتقل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ:اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری، مزید 250 فلسطینی شہید

غزہ (ویب ڈیسک): غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر…

December 26, 2023
پاکستان

خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے دستخط کردیے

گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان…

January 18, 2023
کاروبار

ڈالر کی مسلسل اڑان: انٹربینک میں 3 روپے 62 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی(ویب ڈیسک): انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے…

August 15, 2023
صحت

سندھ میں مقامی سطح پر لمپی ویکسین تیار

کراچی: ڈی جی لائیو اسٹاک ڈاکٹر نذیر حسین اور ان کی ٹیم نے مقامی سطح پر لمپی ویکسین تیار کرلی۔…

January 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?