Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان معاشی طور پر ڈوبنے کے قریب ہے؛ فنانشل ٹائمز رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان معاشی طور پر ڈوبنے کے قریب ہے؛ فنانشل ٹائمز رپورٹ
پاکستانکاروبار

پاکستان معاشی طور پر ڈوبنے کے قریب ہے؛ فنانشل ٹائمز رپورٹ

Published January 26, 2023
Tags: Featured پاکستان کی معیشت بحال کرنے کی کوشش توانائی کے مسائل خام مال کی کمی ڈالر حاصل کرنے میں ناکامی
Share
SHARE

معروف برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں لکھا ہے کہ پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے خدشات منڈلا رہے ہیں۔

فنانشل ٹائمز کےمطابق پاکستان میں بجلی کی بندش اور غیر ملکی مبادلہ کی شدید کمی سے کاروبار کا چلانا مشکل ہو گیا ہے جب کہ حکام بڑھتے ہوئے بحران سے بچنے اور آئی ایم ایف کا پروگرام بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

Financial Times @FT report on 🇵🇰 economy pic.twitter.com/0BpNFazfQM

— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) January 26, 2023

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کی بندرگاہوں پر درآمدی اشیاء سے بھرے کنٹینر جمع ہو رہے ہیں، برآمد کنندگان ڈالر حاصل کرنے میں ناکامی کی وجہ سے ادائیگیاں نہیں کر پا رہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل سمیت مختلف فیکٹریاں خام مال کی کمی اور توانائی کے مسائل کی وجہ سے بند ہو رہی ہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستان کی معیشت بحال کرنے کی کوششتوانائی کے مسائلخام مال کی کمیڈالر حاصل کرنے میں ناکامی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 400 سے زائد دانتوں والی ڈائنا سار بطخ دریافت
Next Article ق لیگ کا مشاورتی اجلاس:چوہدری شجاعت کو صدارت سے ہٹادیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

دمشق پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 5 افراد جاں بحق

دمشق (ویب ڈیسک): شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد…

February 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

اہلکاروں کے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی؛ IG سندھ

کراچی(ویب ڈیسک): دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ آئی جی سندھ آفس…

February 22, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی میں مزید توڑ پھوڑکا امکان:پارٹی میں آستین کے سانپ لوگ ہیں؛ شہریار آفریدی

کوہاٹ (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف میں رہنماؤں کے درمیان اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور شہریار آفریدی نے…

April 6, 2024
پاکستانکاروبار

پیٹرول کی قیمت میں کمی: عوام قیاس آرائیوں سے بچیں؛ اوگرا ترجمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں…

September 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?