Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر تکرار، کور کمیٹی اجلاس نے اعتراضات اٹھادیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر تکرار، کور کمیٹی اجلاس نے اعتراضات اٹھادیے
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر تکرار، کور کمیٹی اجلاس نے اعتراضات اٹھادیے

Published March 29, 2024
Tags: اجلاس کی اندرونی کہانی پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی سینیٹ ٹکٹوں میں مشاورت نہ کرنے کا الزام
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں کمیٹی کے ارکان نے سینیٹ ٹکٹوں میں مشاورت نہ کرنے کا الزام لگا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورکمیٹی کے متعدد ارکان نے الزام عائد کیا ہے کہ سینیٹ کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم غلط کی گئی ہے، بتایا جائے کس نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ ٹکٹ فائنل کیے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سینیٹ اور ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر وضاحتیں دیتے رہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کورکمیٹی میں سوال کیا گیا کہ جو نام بانی پی ٹی آئی کو دیے ان پر پارٹی تنظیم سے مشاورت نہیں ہوئی جس پر چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرعلی نے وضاحتیں دیں کہ سینیٹ ٹکٹ بانی پی ٹی آئی کی مشاورت سے جاری ہوئے۔

اس کے علاوہ کور کمیٹی اجلاس میں افضل ڈھانڈلہ کو ٹکٹ جاری کرنے پر سوال اٹھایا گیا، جس پر بیرسٹر گوہر اور سینیئر عہدیداروں نے وضاحت دی کہ افضل ڈھانڈلہ کو ٹکٹ بانی پی ٹی آئی نے جاری کیا تاہم پارٹی ورکرز اور رہنماؤں کے احتجاج کے باعث ان کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں درخواستیں فکس نہ ہونے پر لطیف کھوسہ سے وضاحت مانگی گئی۔

TAGGED:اجلاس کی اندرونی کہانیپاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹیسینیٹ ٹکٹوں میں مشاورت نہ کرنے کا الزام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئیڈاہو- امریکا: کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش
Next Article چین نے بھی “Do More” کا مطالبہ کردیا:پاکستان چین کے منصوبوں کی حفاظت کیلیے جلد اورمکمل کارروائی کرے؛ چینی خارجہ ترجمان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد: ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال، 5 ہزار موٹرسائیکلز بلا سود فراہم کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم کے کوآرڈینٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت…

July 12, 2024
پاکستان

بلوچستان بھر میں 15روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، ماسک پہننے پر بھی پابندی ہوگی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): صوبہ بلوچستان میں 15روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی اس دوران شہریوں کے ماسک پہننے پر…

August 2, 2025
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، نیپرا میں‌درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک…

October 25, 2024
پاکستان

شیخ رشید اور ان کے بھتیجے کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد…

January 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?