Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘ابھی تو میں جوان ہوں’ 45 سالہ شخص جوانی کیلیے کروڑوں لٹانے لگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ‘ابھی تو میں جوان ہوں’ 45 سالہ شخص جوانی کیلیے کروڑوں لٹانے لگا
صحت

‘ابھی تو میں جوان ہوں’ 45 سالہ شخص جوانی کیلیے کروڑوں لٹانے لگا

Published January 26, 2023
Tags: 40 سال کی عمر کے بعد Featured برائن جانسن نامی 45 سالہ شخص پراجیکٹ بلیو پرنٹ کا آغاز کیا خود کو ہمیشہ نوجوان رکھنا چاہتا ہے
Share
SHARE

بلوم برگ (ہیلتھ ڈیسک): 40 سال کی عمر کے بعد جسمانی افعال تیزی سے تنزلی کے شکار ہونے لگتے ہیں مگر ایک شخص ہر سال کروڑوں روپے خرچ کرکے خود کو ہمیشہ نوجوان رکھنا چاہتا ہے۔ برائن جانسن نامی 45 سالہ شخص ایک بائیو ٹیک کمپنی کا سی ای او ہے جو اپنے جسم کو 18 سال کی عمر جیسا بنانا چاہتا ہے۔

بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لیے برائن جانسن نے ماہرین کی ٹیم کے ساتھ پراجیکٹ بلیو پرنٹ کا آغاز کیا اور انہیں توقع ہے کہ عمر بڑھنے کے باوجود وہ اپنے اعضا اور صحت کو 18 سال کی عمر جیسا بناسکیں گے۔

اس مقصد کے لیے برائن جانسن 2023 میں 20 لاکھ ڈالرز (46 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) خرچ کریں گے اور اس تجربے کے ابتدائی نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ وہ عمر کو ریورس کرنے کی کنجی کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ درحقیقت وہ 2021 سے ہر سال لاکھوں ڈالرز اس مقصد کے لیے خرچ کررہے ہیں۔

ڈاکٹروں کے ٹیسٹوں سے معلوم ہوا کہ 45 سالہ برائن جانسن کے دل کی عمر 37 سال اور جلد کی عمر 28 سال کے فرد جتنی ہوچکی ہے جبکہ پھیپھڑوں کی گنجائش 18 سالہ نوجوان جیسی ہوگئی ہے۔

پراجیکٹ بلیو پرنٹ کے سربراہ 29 سالہ ڈاکٹر اولیور زولمین ہیں اور ان کی ٹیم میں 30 سے زیادہ طبی ماہرین شامل ہیں۔

ابھی یہ پروگرام تجرباتی مرحلے سے گزر ررہا ہے اور اس میں مسلسل تبدیلیاں لائی جارہی ہیں مگر برائن جانسن کے لیے غذا، سپلیمنٹس، ورزش اور جسمانی ٹیسٹوں کے معمولات کو طے کیا گیا ہے۔

برائن جانسن صبح 5 بجے دن کا آغاز 2 درجن سپلیمنٹس سے کرتے ہیں جبکہ ان کی غذا ٹھوس اور نرم غذاؤں پر مشتمل ہوتی ہے۔

مجموعی طور پر دن بھر میں 1977 کیلوریز کا استعمال کرتے ہیں، روزانہ ورزش کرتے ہیں جبکہ ہفتے میں 3 بار سخت ورزشیں کرتے ہیں۔ ہر ماہ متعدد جسمانی ٹیسٹ بھی ہوتے ہیں۔

برائن جانسن نے بتایا کہ ‘میں جو کچھ کررہا ہوں وہ انتہا پسندی محسوس ہوتا ہے مگر میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہوں میرا خواب ممکن ہے’۔

ان تمام کوششوں کا آغاز 2021 میں ہوا تھا اور برائن جانسن کا دعویٰ ہے کہ ان کی جینیاتی عمر 5.1 سال تک گھٹ چکی ہے۔

برائن جانسن کو توقع ہے کہ ان کے ڈیٹا پر مبنی پروگرام سے دیگر افراد میں بھی نوجوانی کے حصول کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

TAGGED:40 سال کی عمر کے بعدFeaturedبرائن جانسن نامی 45 سالہ شخصپراجیکٹ بلیو پرنٹ کا آغاز کیاخود کو ہمیشہ نوجوان رکھنا چاہتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، ڈالر 255 روپے پر فروخت
Next Article ٹوئٹر کےسربراہ ایلون مسک کاٹوئٹر پر نام تبدیل کرنے کا ایک نیا شوشہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پنشن ترامیم منظور: اہل خانہ کو پنشن صرف 10 سال تک ملے گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وہ پنشن اصلاحات جن کا بہت چرچا تھا حکومت نے منظور کر لی ہیں اور ان میں…

July 2, 2024
پاکستانکھیل

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز سیمی فائنل: شاہینزکو شکست،ایڈیلیڈ اسٹرائیکرزنے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

ڈارون (اسپورٹس ڈیسک): ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی ٹیم نے پاکستان شاہینزکو 30رنز…

August 18, 2024
پاکستانصحت

ادویات کی قیمتوں کا تعین: ڈریپ سےاختیار واپس لینےاور نیا ادارہ قائم کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینےکا…

August 11, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی میں مزید توڑ پھوڑکا امکان:پارٹی میں آستین کے سانپ لوگ ہیں؛ شہریار آفریدی

کوہاٹ (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف میں رہنماؤں کے درمیان اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور شہریار آفریدی نے…

April 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?