Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاپتہ افراد معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی؛ سپریم کورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاپتہ افراد معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی؛ سپریم کورٹ
پاکستان

لاپتہ افراد معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی؛ سپریم کورٹ

Published January 27, 2023
Tags: Featured بچیوں کی عدم بازیابی سپریم کورٹ لاپتہ افراد کے معاملے
Share
SHARE

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): سپریم کورٹ نے پانچ سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی۔ سپریم کورٹ میں کراچی کی ڈاکٹر مہرین بلوچ کی بچیوں کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے پانچ سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت ریاستی اداروں کو مضبوط کرنا چاہتی ہے، سوموٹو کا اختیار اس لئے استعمال نہیں کر رہے کہ ادارے خود کام کریں، موجودہ سیاسی حالات میں آئینی اور حکومتی ادارے صرف قانون کے مطابق کام کریں، سوموٹو نہیں لے رہے لیکن بنیادی حقوق کا تحفظ کرینگے، کے پی پولیس میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں ہوتی، بلوچستان میں بھی صورتحال پہلے سے کافی بہتر ہے، پنجاب اور سندھ کو پولیس مداخلت کے معاملے میں بہتری لانا ہوگی، ملک کیخلاف جاسوسی کا کیس نہیں جو حساس اداروں کو شامل کرنا پڑا، بااثر افراد نے نہ صرف بچیوں کے اغواء میں مدد کی بلکہ ملزم کو تحفظ بھی دیا۔

جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ تسلیم کریں انتظامیہ میں اہلیت ہی نہیں کہ شہریوں کی حفاظت کر سکے، شہریوں کے لاپتہ ہونے پر کسی کو تو جوابدہ ہونا ہی پڑے گا، چھ سال سے بچیاں غائب ہیں کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں، لاپتہ افراد کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی ہوتی تو آج یہ کیس نہ سننا پڑتا، نام بتائیں کون ذمہ دار ہے اس کیخلاف کارروائی کرینگے، کسی کو تو جوابدہ ہونا ہی پڑے گا، لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ریاستی اداروں کیخلاف کارروئی کرنا اچھا عمل نہیں ہوگا۔

چیف سیکرٹری سندھ نے بتایا کہ جے آئی ٹی میں آئی بی کیساتھ آئی ایس آئی اور ایم آئی کو بھی شامل کیا ہے، اعلی ترین سطح پر بازیابی کی کوشش کر رہے ہیں۔

جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ کیا ایک شخص اتنا مضبوط ہے کہ پورے سسٹم کو ناکام بنا دیا ہے؟۔

عدالت نے سندھ پولیس کو ایک ماہ میں بچیوں کی بازیابی کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی۔

TAGGED:Featuredبچیوں کی عدم بازیابیسپریم کورٹلاپتہ افراد کے معاملے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن کمیشن کا 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان
Next Article یوٹیوب کی کالج کے طلباء کیلیےتعلیمی’اسٹڈی ہال‘ کی سہولت پیش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

PTI سےسابق رہنما فعال،اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سےملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے پی ٹی…

May 31, 2023
دنیا

اسرائیل نے ایران پر حملے کیلیے اہداف کی منظوری دےدی؛ امریکی نشریاتی رپورٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے لئے اہداف کی منظوری دے دی۔امریکی نشریاتی ادارے…

October 17, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی: جماعت نہم کے امتحانی فارم کی تاریخ میں دوسری بار توسیع

کراچی (ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین ڈاکٹر سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر قائم مقام ناظم…

November 5, 2024
صحت

سندھ میں مقامی سطح پر لمپی ویکسین تیار

کراچی: ڈی جی لائیو اسٹاک ڈاکٹر نذیر حسین اور ان کی ٹیم نے مقامی سطح پر لمپی ویکسین تیار کرلی۔…

January 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?