Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خواجہ سعد کی کل تک ریلوے ملازمین کو تنخواہیں دینے کی یقین دہانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خواجہ سعد کی کل تک ریلوے ملازمین کو تنخواہیں دینے کی یقین دہانی
پاکستان

خواجہ سعد کی کل تک ریلوے ملازمین کو تنخواہیں دینے کی یقین دہانی

Published January 31, 2023
Tags: Featured تنخواہوں کی ادائیگی کے پانچ شیڈول چالیس ارب روپے کی ضرورت ریلوے ملازمین کی تنخواہیں وفاقی حکومت پر بھی مالی دباؤ
Share
SHARE

لاہور (نیوز ڈیسک): وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفییق کا کہنا ہے کہ کل تک ریلوے کے تمام ملازمین کی تنخواہیں ادا کردی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کو فوری چالیس ارب روپے کی ضرورت ہے۔ ہم ریلوے کے کرایوں میں اضافے پر غورکررہے ہیں۔ ریلوے کے کرایوں میں اضافہ ہو تو دس فی صد سے کم ہوگا۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے کو اس وقت فنانشل کرائسز کا سامنا ہے، سالانہ ساڑھے پانچ ارب روپے کا جھٹکا برداشت کرنے کی سکت نہیں ہے۔ کرایوں میں اضافے سے ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگیوں میں آسانی ہوگی۔ ہر کسی کو پہلی تاریخ کو تنخواہ نہیں ملتی۔

وفاقی ویرریلوے نے کہا کہ تنخواہوں کی ادائیگی کے پانچ شیڈول ہیں، پانچ میں سے تین شیڈول کی ادائیگی ہو چکی ہے، وفاقی حکومت پر بھی مالی دباؤ زیادہ ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کے حالیہ اضافے نے ریلوے کے لیے مشکل کھڑی کر دی ہے۔ ڈیزل پر ویسے ہی 35 روپے بڑھ گئے ہیں ریلوے کے کرائے ویسے ہی زیادہ ہیں۔ روس سے تیل کی درآمد ہوئی تو قیمتیں نیچی آ جائیں گی۔

انھوں نے کہا کہ ریلوے ریونیو ملکی معیشت کے لیے بہت اہم ہے، آئندہ دنوں میں ریلوے میں بہتری آ جائے گی۔ ہم نے ایک ارب چوبیس کروڑ روپے دینے تھے۔ ہم معاشی مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے سات ارب کمانے تھے جو نہیں کما سکے۔ ٹرانسپورٹروں نے پہلےہی کرایوں میں بہت زیادہ اضافہ کر دیا ہے

وفاقی وزیرریلوے نے کہا کہ ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے بہت کچھ کرنا ہے، چھ یا سات نہیں ایک ہی پاکستان چل سکتا ہے۔ بارودی سرنگیں بچھا کر چلے گئے پھر کہتے ہیں میں تو ناہل نہیں تھا۔ ہم آئی ایم ایف کو الوداع کہہ چکے تھے، آئی ایم ایف کو واپس پچھلی حکومت لے کرآئی۔

TAGGED:Featuredتنخواہوں کی ادائیگی کے پانچ شیڈولچالیس ارب روپے کی ضرورتریلوے ملازمین کی تنخواہیںوفاقی حکومت پر بھی مالی دباؤ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ کا استعمال بچوں میں بیماری کا باعث
Next Article ناسا سے جاری تصویر:کیا مریخ پر بھالو یا دیگر جانور موجودہیں؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

جاپانی ایئرپورٹ پر قینچی گم ہوجانے پر36 پروازیں منسوخ، 201 تاخیر کی شکار

ہوکائیڈو (ویب ڈیسک): حال ہی میں ایک جاپانی ہوائی اڈے پر بورڈنگ گیٹس کے قریب ایک اسٹور سے قینچی کے…

August 21, 2024
پاکستانکاروبار

ڈالرز کی قلت: کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ پر پابندی کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): کمرشل امپوٹرز نے زرمبادلہ نہ ملنے کے مسائل کی وجہ سے 25 جون کے بعد کھانے پینے…

June 19, 2023
پاکستان

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے رات گئے قانونی ٹیم کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)…

September 14, 2024
پاکستاندلچسپ و عجیب

رحیم یار خان: بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرائی جائے: پسند کی شادی پر جرگے کا فیصلہ

رحیم یار خان (ویب ڈیسک): رحیم یار خان میں پسند کی شادی پر جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے…

October 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?