Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ناسا سے جاری تصویر:کیا مریخ پر بھالو یا دیگر جانور موجودہیں؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ناسا سے جاری تصویر:کیا مریخ پر بھالو یا دیگر جانور موجودہیں؟
سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا سے جاری تصویر:کیا مریخ پر بھالو یا دیگر جانور موجودہیں؟

Published January 31, 2023
Tags: Featured امریکی ادارے ناسا کی جانب سے سرکلر فریکچر مریخ کی سطح سے ایک تصویر جاری
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): امریکی ادارے ناسا نے مریخ کی سطح سے ایک تصویر جاری کی ہے جسے بھالو سے تشبیہ دی جارہی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ تصویر مریخ کے اوپر واقع مدار میں نصب کیمرے ہائی رائز یعنی ہائی ریزولوشن امیجنگ ایکسپرٹ کی جانب سے لی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریخ کی سطح پر سرکلر فریکچر (گول دائرے) کو بھالو کا سر اور دو گڑھوں کو اس کی آنکھیں اور وی کی شکل کو بھالو کی ناک اور منہ سے جوڑا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کہا جارہا ہے کہ مریخ کی سطح پر یہ گول دائرہ دو گڑھوں کی وجہ سے ہوسکتا ہے جو لاوا یا کیچڑ کی وجہ سے ابھرا ہوا تھا، ناک جیسی دکھنے والی سطح کو کہا جارہا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر آتش فشاں یا کیچڑ کا راستہ ہے۔

واضح رہے کہ ناسا کی جانب سے یہ تصویر گزشتہ سال لی گئی تھی اور ہائی رائز کیمرا 2006 سے مریخ کی تصاویر بنا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredامریکی ادارے ناسا کی جانب سےسرکلر فریکچرمریخ کی سطح سے ایک تصویر جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خواجہ سعد کی کل تک ریلوے ملازمین کو تنخواہیں دینے کی یقین دہانی
Next Article مطالبات پر عملدرآمد: پاکستان کی آئی ایم ایف سےمہلت طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستان سپر 8 مرحلے سے باہر

(ویب ڈیسک): فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث…

June 14, 2024
انٹرٹینمنٹ

مشہور بھارتی غزل گائیک پنکج ادہاس چل بسے، کینسر میں‌مبتلا تھے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے لیجنڈ گلوکار پنکج ادہاس انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پنکج ادہاس کی عمر 72 سال…

February 26, 2024
کھیل

ورلڈکپ 2023: آئی سی سی نے کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا

(ویب ڈیسک):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کرکٹ ورلڈکپ 2023 کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔آئی…

May 23, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اٹلی کی مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ جی پی ٹی پر پابندی

اٹلی (ٹیک ڈیسک): اٹلی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چیٹنگ کے جدید ترین پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی…

April 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?