Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عوام پرمہنگائی کی بمباری جاری:یوٹیلٹی اسٹورز پراشیاء مہنگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عوام پرمہنگائی کی بمباری جاری:یوٹیلٹی اسٹورز پراشیاء مہنگی
پاکستانتازہ ترینکاروبار

عوام پرمہنگائی کی بمباری جاری:یوٹیلٹی اسٹورز پراشیاء مہنگی

Published February 1, 2023
Tags: عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر درجنوں اشیاء مہنگی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): یوٹیلیٹی اسٹورز پر درجنوں اشیاء مہنگی کردی گئی ہیں جن میں مختلف برانڈز کے مصالحہ جات سمیت دیگر اشیاء خوردونوش شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی درجنوں اشیاء مہنگی کردی گئی ہیں جس سےعوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مختلف برانڈز کے مصالحہ جات جن میں ,نمک,اچار,جوتوں کی پالش کپڑے,برتن دھونے کا سرف،صابن,مشروبات,ٹوتھ پیسٹ اور کسٹرڈ کی قیمتوں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹوتھ پیسٹ 20 روپے، جوتوں کی پالش 35 روپےٹوائلٹ کلینر کی قیمت میں 17 روپے کیچپ 30 روپے دودھ کا ڈبہ 40 روپے اور نوڈلز کی قیمت میں 35 روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں مشروبات 60 روپےآلمنڈ آئل 20 روپے میکرونی 45 روپےچلی گارلگ سارس 40 روپے بریانی مصالحہ 10 روپے اوراچار کی قیمت میں 87 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

نمک کی قیمت میں بھی 20 روپے اور نمکو کی قیمت میں 5 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا جبکہ فروٹ جام 45 , کریم 40 اور باڈی لوشن 80 روپے تک مہنگی کردی گئی ہے۔

TAGGED:عوام کی مشکلات میں مزید اضافہیوٹیلیٹی اسٹورز پر درجنوں اشیاء مہنگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام:فواد چوہدری کی ضمانت منظور
Next Article وزیر اعظم کا معصومانہ سوال:دہشت گردوں کو دوبارہ کون واپس لایا؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی بلدیاتی انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

کراچی (ویب ڈیسک): چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے۔الیکشن…

January 6, 2023
پاکستان

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات…

November 18, 2023
پاکستان

غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کی مہلت: باقی ایک دن، یکم نومبر کے بعد جامع آپریشن ہوگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہونے…

October 30, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی کمپنیوں کےافسران کےمفت یونٹ بند، تاپی گیس پائپ لائن کواستثنیٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کے بجلی کے مفت یونٹ بند کرنےکا فیصلہ…

October 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?