Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایم کیوایم پولیس فورس کو متنازع بنا کرمجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے: وزیر داخلہ سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایم کیوایم پولیس فورس کو متنازع بنا کرمجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے: وزیر داخلہ سندھ
پاکستان

ایم کیوایم پولیس فورس کو متنازع بنا کرمجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے: وزیر داخلہ سندھ

Published April 7, 2024
Tags: Featured ایم کیو ایم حکومت میں ہو تو سب اچھا ہوتا ہے ایم کیوایم پولیس فورس کو متنازع بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا ہے کہ ایم کیوایم پولیس فورس کو متنازع بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم حکومت میں ہو تو سب اچھا ہوتا ہے، جب ایم کیو ایم اقتدار سے باہر ہوتو سب برا کیوں نظرآتا ہے؟ دنیا جانتی ہے کہ مگرمچھ کے آنسو کون بہاتا ہے۔

اس کے علاوہ صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیوایم کا بیانیہ پولیس کےجوانوں کا مورال ڈاؤن کرنے کی کوشش ہے، سیاسی رہنماؤں کو قانون کی حکمرانی کو کمزورکرنے سے گریز کرنا چاہیے، فورسز کو متنازع بنانے سے امن سبوتاژ کرنے والوں کو فائدہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان نے پورے سندھ میں رینجرز کو یکساں اختیارات دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صرف کراچی میں رینجرز کو اختیارات دینے سے جرائم نہیں رکیں گے بلکہ رینجرز کو پورے صوبے میں یکساں اختیارات دیے جائیں اور پولیس سے کالی بھیڑوں کو ختم کیا جائے کیونکہ اس کے بغیر جرائم ختم نہیں ہو سکتے۔

سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت انتخابات میں کامیابی کے خمار سے ہی نہیں نکل پا رہی، کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی واردتوں میں عام شہری قتل کیے جارہے ہیں اور کئی بار مجرم پولیس کی ہی صفوں سے ملتے ہیں۔

TAGGED:Featuredایم کیو ایم حکومت میں ہو تو سب اچھا ہوتا ہےایم کیوایم پولیس فورس کو متنازع بنا کرمجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہےوزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آج سندھ بھر میں شہید بشیر خان قریشی کی 12ویں برسی قومی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جارہی ہے
Next Article جرمنی کے سرکاری ملازمین کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لاہور کے قریب ٹرین کو حادثہ، مسافر محفوظ رہے

لاہور کے قریب کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں ٹرین کا انجن اور 2 بوگیاں…

December 19, 2022
دنیا

بھارت میں پینٹ فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک

نئی دلی(ویب ڈیسک ): بھارت میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک…

February 16, 2024
دنیا

تائیوان معاملے پر فلپائن امریکاکا ساتھ دیکرا آگ سے کھیل رہا ہے: چین

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین نے تائیوان کے معاملے پر امریکا کا ساتھ دینے پر فلپائن پر آگ سے کھیلنے کا…

August 8, 2025
دنیا

ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیے، اسرائیل کی تصدیق

تہران (ویب ڈیسک): ایران نے درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے اسرائیل پر حملہ کردیا۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے…

April 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?