Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نتائج میں‌تبدیلی: ناظم امتحانات انٹربورڈ علیم خانزادہ کو ہٹا دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نتائج میں‌تبدیلی: ناظم امتحانات انٹربورڈ علیم خانزادہ کو ہٹا دیا گیا
پاکستانتازہ ترین

نتائج میں‌تبدیلی: ناظم امتحانات انٹربورڈ علیم خانزادہ کو ہٹا دیا گیا

Published January 11, 2023
Tags: عہدے سے ہٹا دیا گیا ناظم امتحانات انٹربورڈ
Share
SHARE

کراچی(نجات نیوز) : ناظم امتحانات انٹربورڈ علیم خانزادہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

محکمہ بورڈز و جامعات نے علیم راجپوت کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق علیم راجپوت کو میر پور خاص بورڈ واپس بھیج دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن علیم راجپوت کے خلاف نتائج کی تبدیلی کی تحقیقات کر رہاہے، وزیر بورڈز اسماعیل راہو نے شکایات کا نوٹس لے کر ناظم امتحانات انٹر بورڈ کو ہٹانےکا حکم دیا۔

TAGGED:عہدے سے ہٹا دیا گیاناظم امتحانات انٹربورڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آزادکشمیر میں برفباری، سڑکیں بند ، شدیدٹھںڈ
Next Article مہنگائی سے پاکستان انسانی حقوق کے بحران کا شکارہے: ایچ آر سی پی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

پاکستان کو میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہمی کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے پاکستان کو آلات فراہم کرنے والی چار غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی۔امریکا کی جانب…

April 20, 2024
پاکستان

چند جرنیلوں اور ججز نے بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا: احسن اقبال

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی…

August 11, 2024
پاکستانتازہ ترین

پیس فورم کانفرنس:سیاسی مسائل کا حل آئین میں موجود ہے: شاہد خاقان

کوئٹہ: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہےکہ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، عوام کے باہر نکلنے…

January 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

تجارتی شعبوں میں‌فروغ کے لیے وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم کے ساتھ ان کی ٹیم بھی…

June 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?