Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راولپنڈی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دو دہشت گرد گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > راولپنڈی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دو دہشت گرد گرفتار
پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دو دہشت گرد گرفتار

Published February 9, 2023
Tags: حاجی فقیر گروپ حساس ادارے دہشت گرد گرفتار سی ٹی ڈی پنجاب
Share
SHARE

راولپنڈی(ویب ڈیسک):سی ٹی ڈی پنجاب اور وفاقی حساس ادارے نے جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیے۔

سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان کے حاجی فقیر گروپ سے ہے، دہشتگردوں کی شناخت حیات اللہ اور وکیل خان کے نام سے ہوئی، دہشت گردوں نے خودکش حملہ آوروں کے ساتھ راولپنڈی پولیس لائنز پر حملہ آور ہونا تھا، تھانہ صدر بیرونی، ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی، سینٹ پال چرچ حاجی فقیر گروپ کا ٹارگٹ تھے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں نے بتایا ہے کہ انہوں ںے کانونٹ اسکول راولپنڈی، پولیس لائنز اسلام آباد سمیت دیگر حساس مقامات پر تخریبی کارروائیاں کرنی تھیں، انہوں ںے تمام مقامات کی ریکی کرکے تصاویر ٹی ٹی پی کمانڈر افغانستان کو ارسال کیں۔

سی ڈی ڈی نے کہا ہے کہ حاجی فقیر گروپ افغانستان سے آپریٹ ہورہا ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

TAGGED:حاجی فقیر گروپحساس ادارےدہشت گرد گرفتارسی ٹی ڈی پنجاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرویز خٹک کا گورنر خیبرپختونخواکےخلاف الیکشن کمیشن کوخط
Next Article جیل بھرو تحریک:بشریٰٰ،فرح گوگی کی گرفتاری سےشروع کیجائے:مریم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جلاؤ گھیراؤ میں ایجنسیوں کے اہلکار ملوث ہونیکے ثبوت موجود ہیں؛PTI

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے پر ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ…

May 16, 2023
پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک):حال ہی میں قائم ہونے والی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرلیا۔استحکام پاکستان…

June 13, 2023
پاکستاندنیا

الیکشن سے پاکستان کی معیشت کو اعتماد ملے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک

کراچی (ویب ڈیسک): ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے…

September 20, 2023
پاکستان

ڈی ایم سی ساؤتھ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کو ڈیڑھ کروڑ روپےکا ٹیکس نوٹس

کراچی: ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ڈی ایم سی) ساؤتھ نے وفاق اور صوبے کی ٹیکس مستشنیٰ عمارتوں کو پراپرٹی ٹیکس کا…

January 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?