Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدہ واشنگٹن سےمنظوری سے مشروط
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدہ واشنگٹن سےمنظوری سے مشروط
پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدہ واشنگٹن سےمنظوری سے مشروط

Published February 10, 2023
Tags: Featured پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کچھ نکات مذاکرات ختم معاہدہ نہیں ہو سکا
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات ختم ہو گئے تاہم سٹاف لیول پر معاہدہ نہیں ہو سکا۔

سیکریٹری خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نےایم ای ایف پی کو پاکستان کےحوالے کردیا ہے تاہم پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان کچھ نکات تصفیہ طلب ہیں جن کا فیصلہ واشنگٹن سےہوگا۔پاکستان اور آئی ایم ایف نے ایکشنز اور پیشگی اقدامات پر اتفاق کیا ہے جب کہ آئی ایم ایف مشن نے سٹاف لیول معاہد ے کیلئے مزید وقت مانگ لیا ہے۔

واشنگٹن سے منظوری کے بعد سٹاف لیول کامعاہدہ ہوگا۔

آئی ایم ایف مشن کو واشنگٹن سے اعلامیہ کی منظوری کا انتظار ہے، آئی ایم ایف کا جائزہ مشن مذاکرات کے بارے بیان جاری کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بعد میں پریس کانفرنس کریں گے، آئی ایم ایف وفد صبح واپس جارہا ہے، وفدنےغیرملکی فنانسنگ کیلئےسفیروں سےملاقات کرکےتصدیق کرلی ہے۔

اس سے قبل مذاکرات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ وہ آج اچھی خبر دیں گے، آئی ایم ایف مشن کے ساتھ مذاکرات آن ٹریک ہیں، ہمارا ان سے کوئی اختلاف نہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستان اور عالمی مالیاتی ادارےکچھ نکاتمذاکرات ختممعاہدہ نہیں ہو سکا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ عید پر ریلیز ہوگی
Next Article فلسطینیوں پر مظالم:بارسلونانےاسرائیل سے تعلقات منقطع کردیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کراچی (شوبز ڈیسک): معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ…

February 10, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی شرائط پر منی بجٹ لانے کی تیاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کو ٹریک پر لانے کیلئے شرائط پوری کرنے کیلئے کام…

January 25, 2023
پاکستانکاروبار

عوام پر ایک اور بجلی بم حملے کا امکان، صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی تیاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر میں…

November 10, 2023
پاکستاندنیا

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری دنیا کے امن کیلئے قیمت ادا کر رہا ہے: برطانوی ہائی کمشنر

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کا کہنا ہے افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی…

August 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?