Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دہشتگردی کی تازہ لہر :صوبے ہر ممکن قدم اٹھائیں،وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دہشتگردی کی تازہ لہر :صوبے ہر ممکن قدم اٹھائیں،وزیراعظم
پاکستان

دہشتگردی کی تازہ لہر :صوبے ہر ممکن قدم اٹھائیں،وزیراعظم

Published February 11, 2023
Tags: Featured دہشت گردی سے نمٹنے صوبوں کو ہدایات قومی سلامتی اجلاس
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں سے دہشت گردی کی تازہ لہر سے نمٹنے کے لیے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ایک ملکی انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے یہ ہدایات گزشتہ روز دہشتگردی کی نئی لہر سے متعلق قومی سلامتی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران آئی جی پنجاب اور چیف سیکریٹری کی جانب سے صورتحال کی خوفناک منظرکشی کے بعد جاری کی گئیں۔

سیکیورٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو ہدایت کی کہ وہ تمام صوبوں کا دورہ کریں تاکہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی نئی لہر کا مقابلہ کیا جاسکے۔

انہوں نے وفاقی وزارت داخلہ اور صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی کہ انسداد دہشت گردی کے محکموں کو نئے سرے سے فعال کیا جائے، سیکیورٹی اہلکاروں کو جدید ترین ہتھیاروں اور آلات سے لیس کیا جائے، ان کے درمیان مؤثر رابطے کو یقینی بنایا جائے اور سیف سٹی پراجیکٹس (شہروں میں سی سی ٹی وی کیمروں کے نیٹ ورک) کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کا حکم بھی دیا۔

اجلاس سے واقف ذرائع بتایا کہ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری نے اجلاس کو آگاہ کیا کہ ملک کے بڑے شہروں اور خصوصاً پنجاب میں شرپسند داخل ہوچکے ہیں۔

انہوں نے اسی طرح کی بریفنگ 6 فروری (پیر) کو پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کے دوران چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو بھی دی۔

انہوں نے یکم فروری کو میانوالی کے ایک پولیس اسٹیشن میں کچھ دہشت گردوں کی جانب سے ناکام کوشش کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دہشت گرد، خواتین کے بھیس میں ایک قریبی مسجد میں چھپے ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredدہشت گردی سے نمٹنےصوبوں کو ہدایاتقومی سلامتی اجلاس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بانڈز کی قدرمیں کمی، پاکستان ادائیگیوں کے دباؤ کا شکار ہے،موڈیز
Next Article بجلی بلوں پر سبسڈی ختم، مارچ میں اضافی سرچارج لگے گا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا

(ویب ڈیسک ):چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں…

June 5, 2024
تازہ ترینکھیل

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان کے بجائے کراچی میں‌ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ملتان میں شیڈول سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ خراب موسم اور شدید دھند کے…

December 24, 2022
پاکستانتازہ ترین

ایاز صادق اسپیکر اورپی پی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی…

March 1, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پنجاب کے 22 اضلاع میں مفت وائی فائی سروس فراہم

لاہور (ٹیک ڈیسک): پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مختلف اضلاع کے کئی…

July 19, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?