Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاس اینجلس مانٹیری پارک میں تقریب کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > لاس اینجلس مانٹیری پارک میں تقریب کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک
دنیا

لاس اینجلس مانٹیری پارک میں تقریب کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک

Published January 22, 2023
Tags: Featured امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لاس اینجلس کے مانٹیری پارک نئے چینی سال تقریب میں فائرنگ
Share
SHARE

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نئے چینی سال کے حوالے سے ہونے والی ایک تقریب میں فائرنگ سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس کے مانٹیری پارک نامی علاقے میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران فائرنگ کی گئی جس سے 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

ابھی ہلاکتوں کے سرکاری اعدادوشمار جاری نہیں کیے گئےمگر پولیس ذرائع نے بتایا کہ متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

اس علاقے میں واقع Calm ہاؤس سی فوڈ نامی ریسٹورنٹ کے مالک Seung Won Choi نے بتایا کہ 3 افراد ریسٹورنٹ تیزی سے داخل ہوئے اور دروازہ بند کرنے کی ہدایت کی۔

ان افراد نے بتایا کہ اس علاقے میں ایک شخص نے مشین گن سے بہت زیادہ فائرنگ کی۔

Seung Won Choi کے مطابق فائرنگ کا واقعہ علاقے کے ایک ڈانس کلب میں مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے) کے بعد پیش آیا۔

خیال رہے کہ لاس اینجلس میں چینی نئے سال کے آغاز پر 2 روزہ تہوار کے لیے لاکھوں افراد جمع ہوتے ہیں۔

سوشل میڈیا میں پوسٹ ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ پولیس اہلکار اور امدادی سروسز کے ورکرز اس علاقے میں متاثرین کی مدد کررہے ہیں۔

🚨#BREAKING: Mass shooting with reports of multiple victims Dead
⁰📌#MontereyPark | #CA

Currently multiple authorities are responding to a mass shooting in Monterey Park with reports of 16 people have been shot with unconfirmed reports 10 fatalities this is still developing pic.twitter.com/4XUwRwaibf

— R A W S A L E R T S (@rawsalerts) January 22, 2023

زخمی افراد کو متعدد اسپتالوں میں منتقل کیا گیا، تاہم یہ واضح نہیں کہ ملزم کو حراست میں لیا گیا ہے یا نہیں۔

TAGGED:Featuredامریکی ریاست کیلیفورنیا میںلاس اینجلس کے مانٹیری پارکنئے چینی سال تقریب میں فائرنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گھوٹکی کے کچےمیں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، 5 مغوی آزاد
Next Article عمران پر حملے کی تفتیش کرنیوالے جے آئی ٹی ارکان تبدیل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی آئی احتجاج:اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون…

November 21, 2024
پاکستان

آئینی ترامیم کمیٹی کا اجلاس : جے یو آئی نے نئی عدالت کے قیام کی مخالفت کردی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں حکومت اور جے یو…

October 13, 2024
پاکستان

سیلاب متاثرین کی بحالی کےلیےکئی سو ارب مزید درکار ہیں: وزیراعظم

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو گھروں کے لیے معاوضہ دینےکی…

January 4, 2023
پاکستان

سوچ بھی نہیں سکتا کہ ہم فوج سے دور ہوںگے، احتجاج الیکشن پر ڈاکا ڈالنے کیخلاف ہے؛ پیر پگارا

جامشورو (ویب ڈیسک): مسلم لیگ فکشنل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے…

February 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?