Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں نوجوان کا بارات کیلیے جہاز بک، رشتے دار حیران
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بھارت میں نوجوان کا بارات کیلیے جہاز بک، رشتے دار حیران
دلچسپ و عجیب

بھارت میں نوجوان کا بارات کیلیے جہاز بک، رشتے دار حیران

Published February 13, 2023
Tags: Featured بھارت میں دولہے شادی یادگار مہمانوں کے لیے جہاز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بھارت میں دولہے نے مہمانوں کے لیے پورا جہاز ہی بک کروا لیا ۔شادی کرنے سے پہلے دولہا اور دلہن دونوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی شادی سب سے الگ اور منفر دہو۔ اپنی شادی کے دن کو یادگار بنانے کے لیے وہ کچھ ایسا لازمی کرتے ہیں جو ان کے لیے اور رشتہ داروں کے لیے یادگار بن جاتی ہے۔

عام طور پر دیکھاجاتا ہے کہ شادی کے مہمان اپنی سہولت کے مطابق شرکت کو یقینی بناتے ہیں یا لڑکے والوں کی جانب سے بس یا کوسٹر کروائی جاتی ہے لیکن بھارت سے ایک ایسا نوجوان دولہا سامنے آیا ہے ہے جس نے لڑکے اور لڑکی والوں کو شادی میں شرکت کے لیے پورا جہاز ہی بک کروا لیا جس میں بیٹھ کر وہ لوگ تقریب کے لیے روانہ ہوئے۔ مہمان بھی دولہا کے اس عمل سے کافی خوش اور حیران تھے۔

View this post on Instagram

A post shared by Bhuwan and Shagun – #ShuBh (@theshubhwedding)

ایسا شاید دنیا میں پہلی بار ہی ہوا ہوگا کہ ایک جہاز باراتیوں سے بھر کر ایک ملک سے دوسرے ملک گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ دلہا اپنی شادی میں شرکت کیلئے رشتے داروں کے ہمراہ جہاز میں سوار ہے۔

شادی کے طیارے میں بیٹھے مہمان خوش دکھائی دے رہے ہیں،سوشل میڈیا صارفین یہ کہتے دکھائی دے رہے ہیں اس شخص نے اپنی شادی پر بہت خرچہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ شادی کی تقریب نیپال میں منعقد ہوئی جس میں شرکت کے لیے باراتی دلہے سمیت بھارت سے کھٹمنڈو پہنچے۔

TAGGED:Featuredبھارت میں دولہےشادی یادگارمہمانوں کے لیے جہاز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article PSL کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع
Next Article چیف جسٹس ریمارکس پر تنقید:اٹارنی جنرل کی وزیر قانون کو وضاحت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

زلزلہ متاثرین کو جلدمحفوظ اور جدید عمارتیں بناکردیںگے؛ ترک صدر

استنبول (ویب ڈیسک): ترک صدر طیب اردوان نے تباہ حال علاقوں کی تعمیر نو کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے…

March 1, 2023
دلچسپ و عجیب

دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا

(ویب ڈیسک):‌فلوریڈا: امریکا میں ایک شخص کو اپنا گمشدہ کُتا دو سال بعد گھر سے تقریباً 1000 میل دور فلوریڈا…

June 28, 2024
دنیا

غزہ میں جاری قتل عام صرف امریکا ہی روک سکتا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ویب ڈیسک): انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی بین الاقوامی غیر سرکاری فلاحی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل…

December 24, 2023
پاکستان

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچا تو حکمرانوں کا نان نفقہ بند کردینگے، حافظ نعیم

کراچی(ویب ڈیسک) : جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل پر عظیم الشان غزہ ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا جس…

October 5, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?