Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بزرگوں والی بیماری الزائیمر کا کم عمر چینی نوجوان پر حملہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > بزرگوں والی بیماری الزائیمر کا کم عمر چینی نوجوان پر حملہ
صحت

بزرگوں والی بیماری الزائیمر کا کم عمر چینی نوجوان پر حملہ

Published February 16, 2023
Tags: Featured چین میں الزائیمر سائنسی برادری حیران کم عمر مریض
Share
SHARE

بیجنگ(ہیلتھ ڈیسک): چین میں الزائیمر کے شکار ایک مریض کو دیکھ کرسائنسی برادری حیران ہے کیونکہ اس مریض کی عمر صرف 19 برس ہے اور عین جوانی میں اس خوفناک مرض کا شکار ہوچکا ہے جو عموماً بزرگوں میں ہی پائی جاتی ہے۔

اس نوعمر مریض کی دماغی صلاحیت تیزی سے ختم ہورہی ہے، حافظہ جواب دے رہا ہے اور طبی و نفسیاتی مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ اس پرالزائیمر کا قبل ازوقت حملہ ہوا ہے۔

دوسری جانب جینیاتی اور موروثی طور پردور دور تک اس مرض کے کوئی آثار نہیں۔ البتہ یہ کیس تصدیق شدہ ہے جس کی تفصیل جرنل آف الزائیمر ڈیزیز میں شائع ہوئی ہے۔

بیجنگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے بتایا کہ اسے 17 برس کی عمر سےحافظے اور ارتکاز (فوکس) میں مشکلات پیش آنا شروع ہوئیں۔ وہ چیزیں رکھ کر بھولنے لگا اور گزشتہ روز کی باتیں بھی دماغ سے محو ہونے لگیں۔ اب وہ پڑھنے میں دقت محسوس کرتا ہے۔

پھر ماہرین نے اسے صوتی اور زبانی اکتساب کے ایک مشہور مطالعے ’دی ڈبلیو ایچ او، یونیورسٹی آف کیلیفورنیا اڈیٹری وربل لرننگ ٹیسٹ‘ سے گزارا تو اس میں شدید متاثرہ یادداشت کی تصدیق ہوگئی۔

اس کے بعد 19 سالہ بچے کو الزائیمراور ڈیمنشیا کے تمام مروجہ ٹیسٹ سے گزارا گیا تو اس کے دماغی مائع میں پی ٹاؤ 181 بڑھا ہوا پایا گیا جو الزائیمر کو ظاہر کرتے ہیں اور ایمی لوئڈ بی ٹا کی مقدار کم دیکھی گئی جو اس مرض کی دوسری بڑی نشانی ہے۔ تاہم جینیاتی طور پر اس میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی گئی ہے۔

ماہرین نےاس واقعے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اس عمرمیں الزائیمر کا مرض انتہائی ناممکن اور کمیاب ہے کیونکہ 65 برس سے بھی کم عمر کے افراد میں اس کی شرح 5 سے 10 فیصد تک ہی ہوتی ہے جبکہ 19 سال کی عمر میں یہ مرض ایک غیرمعمولی انوکھا واقعہ ہے۔

TAGGED:Featuredچین میں الزائیمرسائنسی برادری حیرانکم عمر مریض
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملکی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ؛ادارہ شماریات
Next Article پاکستانی ایکشن تھری ڈی فلم”الہیار اینڈ دی 100 فلاورز آف گاڈ” تیار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گیس سلنڈر دھماکوں میں لاہور سرفہرست

(ویب ڈیسک): لاہور: پنجاب میں غیر معیاری گیس سلنڈرز پھٹنے سے حادثات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔سلنڈر دھماکوں کی لسٹ میں…

June 26, 2024
پاکستاندنیا

نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات

جدہ (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق…

April 21, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی التوا کا شکار

اسلام آباد : پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ محدود…

May 2, 2023
ویڈیوز

‘پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، ہم دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں’

کراچی (ویب ڈیسک): 'پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، ہم دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں. خواجہ آصف کی گفتگو

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?