Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
صحت

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

Published November 27, 2023
Tags: 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز Featured ے اپنے بچوں کو پولیو کی ویکسینیشن لازمی کروائیں
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، مہم کے دوران سندھ میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

27 نومبر سے سندھ کے 30 اضلاع میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم میں 80 ہزار سے زائد پولیو ورکرز اور سپروائزرز حصہ لیں گے جبکہ پولیو ورکرز کی سکیورٹی کیلئے 5 ہزار 300 سے زائد پولیس اہلکار فیلڈ میں تعینات کیے جائیں گے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق اس سال پاکستان میں مجموعی طور پر پولیو کے 5 کیس رپورٹ ہوئے جن میں تین کیس خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں جبکہ دو کیس سندھ کے ضلع کراچی شرقی سے رپورٹ ہوئے۔

ترجمان کے مطابق گزشتہ دو مہینوں میں کراچی میں پولیو وائرس کے متعدد مثبت ماحولیاتی نمونے رپورٹ ہوئے، مثبت ماحولیاتی نمونوں کا بار بار ظاہر ہونا تشویش ناک بات ہے۔

محکمہ صحت سندھ نے ہدایت جاری کی کہ والدین پولیو وائرس کے مکمل خاتمے کیلئے اپنے بچوں کو پولیو کی ویکسینیشن لازمی کروائیں، ویکسینیشن کے ذریعے بچوں کو مہلک اور معذوری کے پولیو وائرس سے بچایا جا سکتا ہے۔

TAGGED:7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازFeaturedے اپنے بچوں کو پولیو کی ویکسینیشن لازمی کروائیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چونیاں: شادی میں ہوائی فائرنگ، 3 بچے زخمی، دولہے کا والد اور سالہ گرفتار
Next Article ٹیکس پالیسی میں ترامیم تیارکرنے کیلئے آئی ایم ایف ماہرین پاکستان پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اقوام متحدہ یوکرین کو کرسک نیوکلیئر پلانٹ پر حملے سے باز رکھے، ورنہ یورپ تباہی سے دوچار ہوگا؛ روس کا انتباہ

ماسکو (ویب ڈیسک): روس نے اقوام متحدہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو کُرسک نیوکلیئرپاور پلانٹ پرحملے سے…

August 18, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

100 سال بعد پہلی بار مصر میں ایک فرعون کا مقبرہ دریافت

ملوک - مصر (ٹیک ڈیسک): ماہرین آثار قدیمہ نے مصر میں ایک صدی سے زائد عرصے کے بعد پہلی بار…

February 20, 2025
دنیا

اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پرامریکی سینیٹرز نے اعتراض اٹھادیے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ معاہدے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے…

October 5, 2023
صحت

خیبر پختونخوا،سندھ میں سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): خیبر پختونخوا اور سندھ میں سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?