Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چونیاں: شادی میں ہوائی فائرنگ، 3 بچے زخمی، دولہے کا والد اور سالہ گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > چونیاں: شادی میں ہوائی فائرنگ، 3 بچے زخمی، دولہے کا والد اور سالہ گرفتار
دلچسپ و عجیب

چونیاں: شادی میں ہوائی فائرنگ، 3 بچے زخمی، دولہے کا والد اور سالہ گرفتار

Published November 27, 2023
Tags: Featured دولہے کے والد، سالے اور رشتہ دار گرفتار
Share
SHARE

چونیاں (ویب ڈیسک): چونیاں میں ایک شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق چونیاں کے گاؤں ڈھٹے میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 بچے زخمی ہو گئے۔

ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں سال کا احمد، 9 سال کا فقیر حسین اور 10 سال کا اویس شامل ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر کے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

دوسری جانب ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا جس کے بعد پولیس نے دلہا، دلہن اور ان کے والدین سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں دلہے کے والد، سالے اور رشتہ دار شبیر کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ فائرنگ میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

TAGGED:Featuredدولہے کے والد، سالے اور رشتہ دار گرفتار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سینیٹ: اسحاق ڈار قائد ایوان اور سلیم مانڈوی والا چیف وہپ مقرر
Next Article سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اگلی دفعہ میراتھون میں جائیںگے؛فواد چوہدری کےبھاگنے پرحبا فواد کا تبصرہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے شوہر کی گرفتاری کے خوف…

May 17, 2023
پاکستان

سیاسی جماعتیں انتخابات سے قبل آزادی صحافت کو یقینی بنائیں؛ عالمی و ملکی صحافتی تنظمیں

کراچی (ویب ڈیسک): صحافیوں کے عالمی ادارے رپورٹرز ود آؤٹ بارڈز (آر ایس ایف) نے پاکستان کے پریس کلبز، صحافیوں…

September 28, 2023
کھیل

گال ٹیسٹ میچ: پاکستان کی پہلی شاندارفتح، سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست

گال (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو چار وکٹوں…

July 20, 2023
کھیل

کراچی کنگز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو یکطرفہ مقابلے…

February 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?