Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 1 لاکھ 12 ہزار روپےقیمت میں‌ فروخت ہونیوالی چارپائی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 1 لاکھ 12 ہزار روپےقیمت میں‌ فروخت ہونیوالی چارپائی
دلچسپ و عجیب

1 لاکھ 12 ہزار روپےقیمت میں‌ فروخت ہونیوالی چارپائی

Published May 13, 2023
Tags: Featured لکڑی اور جوت کی چھالوں سے بنی رسی سے بنی ہے ہندوستان میں قائم ایک دکان کے ذریعے فروخت
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکہ میں آن لائن اسٹور پر چارپائی کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 168 روپے میں فروخت کے لیے لگا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں ایک آن لائن اسٹور Etsy پر چارپائی فروخت کے لیے لگائی گئی جس کی قیمت دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

آن لائن اسٹور پر ہندوستانی چارپائی کے فروخت کا اشتہار لگایا گیا جو عام استعمال کے لیے تھی اور جسے عام بازار سے خریدا جائے تو 10 سے 12 ہزار کے درمیان آسانی سے مل جائے گی لیکن امریکہ کے آن لائن اسٹور پر اس کی قیمت ایک لاکھ روپے سے بھی زائد لگا دی گئی۔

اشتہار میں چارپائی کی تفصیل بتاتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ یہ ہاتھ سے تیار کردہ ہے اور اسے لکڑی اور جوت کی چھالوں سے بنی رسی سے بنایا گیا ہے۔

لکھا گیا ہے کہ چارپائی ہندوستان میں قائم ایک دکان کے ذریعے فروخت کی جا رہی ہے جس کی تعداد محدود ہے۔

TAGGED:Featuredلکڑی اور جوت کی چھالوں سے بنی رسی سے بنی ہےہندوستان میں قائم ایک دکان کے ذریعے فروخت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
Next Article درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو کارروائی کیجائیگی، نوید قمر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاکاروبار

نئی منڈیوں کی تلاش،مصر ی صدر آج انڈیا میں مہمان خصوصی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): مصر کے عبدالفتح السیسی 26 جنوری کو انڈیا کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی…

January 26, 2023
پاکستان

دریائے سندھ پر کوئی ڈیم، کوئی کینال قبول نہیں: 6 نئے کینال کیخلاف سندھ سراپائے احتجاج، کراچی سے بدین تک لانگ مارچ،عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمند

ملیر-ٹھٹھہ (ویب ڈیسک): دریائے سندھ سے 6 نئے کینال نکالنے پر سندھ سراپائے احتجاج بن گیا . آج دوپہر 12…

October 19, 2024
پاکستان

پاکستان غریب ملک نہیں، اسلام آباد ی بابوؤں کی کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے، صدرمملکت

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل…

April 14, 2024
پاکستان

وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹو

(ویب ڈیسک):‌ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا حکومت تمام اتحادیوں سے بات…

June 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?