Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معروف ڈاکٹر بیربل کےقتل کا مقدمہ گارڈن تھانے میں درج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > معروف ڈاکٹر بیربل کےقتل کا مقدمہ گارڈن تھانے میں درج
پاکستانتازہ ترین

معروف ڈاکٹر بیربل کےقتل کا مقدمہ گارڈن تھانے میں درج

Published April 1, 2023
Tags: اسپنسر آئی اسپتال لیاری کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر بیربل نے ماسٹرز ان پبلک ہیلتھ کی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے معروف ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل کےقتل کا مقدمہ گارڈن تھانے میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج مقدمے میں زخمی خاتون اسسٹنٹ پر شبہہ ظاہر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر بیربل کو جمعرات کے روز لیاری ایکسپریس وے کے قریب فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا، واقعہ میں خاتون اسسٹنٹ بھی زخمی ہوئی تھیں۔

ماہرامراض چشم ڈاکٹر بیربل سابق سینیئر ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کےایم سی) ، گینانی اسپنسر آئی اسپتال لیاری کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ بھی رہے۔

وہ ڈیڑھ برس قبل ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ سٹی گورنمنٹ کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔

مقتول ڈاکٹر بیربل نے حال ہی میں اپنی بیٹی کے ساتھ ماسٹرز ان پبلک ہیلتھ کی ڈگری بھی حاصل کی تھی۔

TAGGED:اسپنسر آئی اسپتال لیاری کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹڈاکٹر بیربل نے ماسٹرز ان پبلک ہیلتھ کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا پھرخطرہ میں: افریقی ممالک میں ماربرگ وائرس کی وبا پھیل گئی
Next Article اس رمضان عمرے کی سعادت حاصل کرنیوالے ستارے اور کھلاڑی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

شاہد خاقان عباسی کو منانے کا ٹاسک مریم نواز کے حوالے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

February 5, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی کا بم گرنیوالا:IMF نرخ %50 ,حکومت %33 بڑھانےپر آمادہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کی مدت ختم ہونے میں 3دن باقی…

February 7, 2023
پاکستان

بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔بجلی…

August 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

صدرپاکستان کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی۔ گزشتہ…

January 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?