Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صدرپاکستان کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > صدرپاکستان کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات
پاکستانتازہ ترین

صدرپاکستان کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات

Published January 26, 2023
Tags: الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر تشویش چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات صدر ڈاکٹر عارف علوی عمران خان
Share
SHARE

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی۔

گزشتہ روز صدر عارف علوی لاہور کے دورے پر پہنچے تھے جہاں انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔

بعد ازاں صدر عارف علوی نے چند گھنٹوں بعد عمران خان سے ان کی رہائشگاہ پر ایک اور ملاقات کی۔

صدر عارف علوی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز کی طرف سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

TAGGED:الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر تشویشچند گھنٹوں میں دوسری ملاقاتصدر ڈاکٹر عارف علویعمران خان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیاری کے کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو‘ کی عالمی سطح پر دھوم
Next Article وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

لسبیلہ میں گلے کی پراسرار بیماری پھیل گئی، 3 بچیاں انتقال، 2 کی حالت تشویشناک

لسبیلہ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3بچیاں انتقال کرگئیں۔ لیویز حکام کے مطابق…

October 15, 2024
پاکستان

ایمان مزاری بیٹیوں کی طرح ہے، بڑا ہونے کے ناطے سمجھا رہا تھا: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کہا ہے کہ ایمان مزاری میری…

September 12, 2025
پاکستانتازہ ترین

کالجز معائنہ کے نام پر پرنسپل،اساتذہ کی تذلیل قابل برداشت نہیں؛سپلا

کراچی (ویب ڈیسک):کالجز کے معائنے کے نام پر کالج پرنسپل اور اساتذہ کی توہین و تذلیل برداشت نہیں کی جائے…

February 23, 2023
تازہ ترینکھیل

شاہین آفریدی کو گھر میں بولنگ کے گُر سکھانے والا استاد

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بڑے بھائی ریاض آفریدی بھی فاسٹ بولر ہیں جو شاہین کو بولنگ ٹپس دیتے…

December 20, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?