Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیدرلینڈز کے ایک ریستوران کے باورچی نے ساتھیوں‌کو بھنگ ملا کیک کھلادیا، کئی بے ہوش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > نیدرلینڈز کے ایک ریستوران کے باورچی نے ساتھیوں‌کو بھنگ ملا کیک کھلادیا، کئی بے ہوش
تازہ ترینصحت

نیدرلینڈز کے ایک ریستوران کے باورچی نے ساتھیوں‌کو بھنگ ملا کیک کھلادیا، کئی بے ہوش

Published November 22, 2023
Tags: Featured باورچی ماریسکا نے زیلینڈ کے ایک ہوٹل میں تحفے کے طور پر ایسا کیک بنانے کا فیصلہ کیا
Share
SHARE

زیلینڈ (ہیلتھ ڈیسک): نیدرلینڈز کے ایک ریستوران میں ریٹائر ہونے والی باورچی جو اپنے ساتھیوں کو ایک خاص انداز میں الوداع کہنا چاہتی تھیں نے حیرت کے طور پر ان کے لیے بھنگ سے بھرا ہوا اسپیس کیک بنایا جس کیوجہ سے انہیں عدالت کی کچہری جانا پڑ گیا۔ریٹائر ہونے والی باورچی ماریسکا نے زیلینڈ کے ایک ہوٹل میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ طویل عرصے تک کام کیا اور وہ ان کے ساتھ ایک یادگار طریقے سے رخصت ہونا چاہتی تھیں۔ تمام ساتھیوں نے ماضی میں کئی بار بھنگ ملے اسپیس کیک پر تبادلہ خیال کیا تھا لیکن حقیقت میں کبھی نہیں بنایا تھا، اس لیے خاتون نے ملازمت سے رخصتی کے وقت ساتھیوں کیلئے تحفے کے طور پر ایسا کیک بنانے کا فیصلہ کیا۔

ملازمت کے آخری دن جانے سے پہلے خاتون نے اپنے ساتھیوں کو سلام کیا اور کام کی جگہ سے نکل گئیں لیکن جانے سے پہلے انہوں نے اپنے ساتھیوں کے لیے ایک سرپرائز کیک بنایا اور ساتھ ایک نوٹ چسپاں کیا کہ کیک صرف کام کے اوقات کے بعد کھایا جائے۔

بدقسمتی سے کچھ ساتھی انتظار نہیں کر سکے اور یہ نہ جانتے ہوئے کہ کیک میں بھنگ ہے، ماریسکا کے دو ساتھیوں نے جلدی سے کیک کے چند ٹکڑے کھالیے۔

کیک کھانے کے بعد دو میں سے ایک ملازم نے بہت تھکاوٹ محسوس کرنا شروع کردیں، اسے الٹیاں ہونے لگیں اور بالآخر بیہوش ہوگیا۔ جاگنے کے بعد بھی ملازم کی طبعیت اتنی خراب تھی کہ وہ گھر بھی نہیں جا سکتا تھا اور اسے رات ہوٹل میں گزارنی پڑی۔

دوسرے ساتھی کو بھنگ ملا ہوا میٹھا کھانے کے فوراً بعد اُلٹی ہوئی اور پھر مبینہ طور پر تھوڑی دیر کے لیے وہ بہت مدہوش ہوگیا۔

دونوں ملازمین ماریسکا کو اس کی اس حرکت پر عدالت لے گئے جہاں جج نے خاتون کو اس کے ساتھیوں کو معاوضہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ 750 یورو (800 ڈالرز) جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔

TAGGED:Featuredباورچی ماریسکا نے زیلینڈ کے ایک ہوٹل میںتحفے کے طور پر ایسا کیک بنانے کا فیصلہ کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس میں وزیراعظم کا بلاوا آگیا
Next Article 190 ملین پاؤنڈ کیس: 29 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عمران خان کو جیل میں گھر جیسی سہولیات: ٹی وی ، اخبار، کتابیں، ٹیبل کرسی اور میٹرس و صفائی عملہ فراہم

اٹک (ویب ڈیسک): توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد گرفتار ہونے والے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

August 28, 2023
پاکستان

سندھ کی ڈیمو گرافی و جغرافیائی محاذوں پرحملےہورہے ہیں؛روشن برڑو

ملیر (ویب ڈیسک): سندھ پیدل مارچ دھرتی کے بہادر فرزند روشن علی برڑو کی قیادت میں مسلسل 31 روز سفر…

March 18, 2023
دلچسپ و عجیب

بنگلور میں نوٹوں کی بارش حقیقت بن گئی

بنگلور (ویب ڈیسک): بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اس دور میں نوٹوں کی بارش امراء کی شادیوں میں ہی دیکھنے آتی…

January 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ: ہم حالت جنگ میں ہیں، بلوچستان میں جو ہورہا ہے سب کے سامنے ہے؛توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ہم اس وقت حالت جنگ…

August 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?