Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

Published March 6, 2023
Tags: پولیس اور کارکن آگ بجھانے میں مصروف کسی قسم جانی نقصان نہیں ہوا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے۔تفصیلات کے مطابق آگ نے بجلی کی تاروں اور ٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم پولیس اہلکار اور کارکن آگ بجھانے میں مصروف رہے۔

زمان پارک کے کیمپ لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے ریسکیو عملے نے آگ بجھا دی ہے جبکہ آگ سے کسی قسم جانی نقصان نہیں ہوا۔

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ کیسے لگی؟ وجوہات اب تک معلوم نہ ہوسکیں۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں موجود ہیں۔ عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی ۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آج 4 بجے ملاقات کریں گے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔

TAGGED:پولیس اور کارکن آگ بجھانے میں مصروفکسی قسم جانی نقصان نہیں ہوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 3.9 ریکارڈ
Next Article رواں سال پہلی بارچاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی بات کے لائق نہیں،جماعت اسلامی سے بات کریںگے؛ سعیدغنی

کراچی: پی پی رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ اصولی طور پر میئر کراچی پیپلزپارٹی کا…

January 17, 2023
پاکستان

ہمارا انحصار فوج پر ہے،فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ سمجھنا چاہیے، مروت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ…

February 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

سوات:نامعلوم شخص کی خواجہ سراؤں پر فائرنگ،1جاں بحق، 1 زخمی

سوات (ویب ڈیسک): سوات میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے سے ایک خواجہ سرا جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔…

February 19, 2023
پاکستان

دادو کی معزز شخصیت منظور شاھ کی قادر مگسی سے ملاقات،ایس ٹی پی میں شمولیت کا اعلان

(ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی سے دادو کی معزز شخصیت، سابق قوم پرست رہنما…

October 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?