Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب میں انسانیت سوز واقعہ: مظفر گڑھ میں زمین کے تنازع پر نوجوان کو زندہ جلادیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب میں انسانیت سوز واقعہ: مظفر گڑھ میں زمین کے تنازع پر نوجوان کو زندہ جلادیا گیا
پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں انسانیت سوز واقعہ: مظفر گڑھ میں زمین کے تنازع پر نوجوان کو زندہ جلادیا گیا

Published July 22, 2024
Tags: پنجاب کے شہر مظفر گڑھ زمین کے تنازع پر لڑکے احسان اللہ کو مبینہ طور پر زندہ جلادیا گیا
Share
SHARE

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک): پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں زمین کے تنازع پر لڑکے کو مبینہ طور پر زندہ جلادیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ مظفر گڑھ کے علاقے تحصیل علی پور کے سیت پور میں پیش آیا جہاں مخالفین نے احسان اللہ نامی لڑکےکومبینہ طور پر زندہ جلادیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ احسان اللہ نامی لڑکا جھلس کرجاں بحق ہوگیا، واقعے پر ورثاکی مدعیت میں 4 افراد کے خلاف تھانہ سیت پور میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

لڑکے کے ورثا نے ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ مخالفین کےساتھ زمین کا تنازعہ چل رہا تھا۔

پولیس کا مزید بتانا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں جب کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

TAGGED:پنجاب کے شہر مظفر گڑھزمین کے تنازع پرلڑکے احسان اللہ کو مبینہ طور پر زندہ جلادیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغانی احسان فراموش ہیں؛ خواجہ آصف کا فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملےپر رد عمل
Next Article اسلام آباد: پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپہ،بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک): ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 53 ہزار سے…

June 10, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی: امریکا کے تعلیمی ویزا کیلئے جعلی دستاویزات پیش کرنیوالی کنسلٹنٹ گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا کے تعلیمی ویزا کے حصول کیلئے کلائنٹ کی جعلی تعلیمی اسناد پیش کرنے پر خاتون کنسلٹنٹ…

February 24, 2024
پاکستان

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل سینیٹ نے منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی…

May 5, 2023
پاکستان

تحریک انصاف کے 35 ارکان ِقومی اسمبلی کےاستعفے منظور

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ…

January 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?