Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغانی احسان فراموش ہیں؛ خواجہ آصف کا فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملےپر رد عمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > افغانی احسان فراموش ہیں؛ خواجہ آصف کا فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملےپر رد عمل
پاکستان

افغانی احسان فراموش ہیں؛ خواجہ آصف کا فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملےپر رد عمل

Published July 22, 2024
Tags: Featured افغانوں کو احسان فرامودش قرار دیدیا فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے وزیر دفاع خواجہ آصف
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے معاملے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فرامودش قرار دیدیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں افغان شہریوں کی مہمان نوازی ختم کرنے کا بھی اشارہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کو برا کہیں، پرچم کی بے حرمتی کریں اور ہم ان کی میزبانی کریں؟ مہمان نوازی کی بھی حد ہوتی ہے.

واضح رہے کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں نے پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کرکے پتھراؤ کیا اورعمارت میں گھس کر پاکستانی پرچم اتاردیا تھا۔

فرینکفرٹ پولیس نے ابتدائی تحقیقات سے پاکستانی حکام کو آگاہ کردیا جبکہ واقعے پر پاکستانی کمیونٹی سے بھی پُرسکون رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔

فرینکفرٹ واقعے پر پاکستان کی جانب سے سخت رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے قونصل خانے کے تحفظ میں ناکامی پر جرمنی کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کرتے ہوئے پاکستانی قونصل خانے پر حملہ آور افغان شہریوں کے خلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کیا گیا۔

وزیراطلاعات عطا تارڑ نے خبردار کیا کہ اگر کوئی پاکستانی واقعے میں ملوث نکلا تو اس کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredافغانوں کو احسان فرامودش قرار دیدیافرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملےوزیر دفاع خواجہ آصف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی انتخابات: صدر جوبائیڈن کملا ہیرس کے حق میں دستبردار، شکست دینا آسان ہوگیا: ٹرمپ
Next Article پنجاب میں انسانیت سوز واقعہ: مظفر گڑھ میں زمین کے تنازع پر نوجوان کو زندہ جلادیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے؛ فلسطینی صدر

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ…

June 9, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

انڈوں سے اب مرغے نہیں ،صرف مرغیاں نکلیں‌گی

محققین کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے جینیاتی ایڈیٹنگ کی مدد سے ایسی مرغیاں تیار کی ہیں جن کے انڈوں…

December 18, 2022
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش، نئی بات نہیں؛ شہری

لجامانو (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں آسمان سے زندہ مچھلیوں کی بارش ہوگئی، شہری یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے۔غیر…

February 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

انتخابی ریلی میں گووندا کی طبیعت خراب، ایئر لفٹ کر کے ممبئی اسپتال منتقل

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف اداکار اور شیو سینا رہنما گووندا کو جلگاؤں میں انتخابی مہم کے دوران اچانک طبیعت بگڑنے…

November 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?