Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کی بیٹی ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت لارجر بینچ کریگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کی بیٹی ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت لارجر بینچ کریگی
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی بیٹی ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت لارجر بینچ کریگی

Published February 2, 2023
Tags: اسلام آباد ہائیکورٹ ٹیریان جیڈ کیس عمران خان کی بیٹی لارجر بینچ تشکیل
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مبینہ بیٹی ٹیریان کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ عمران خان کا اعتراض ہے کہ وہ اب پبلک آفس ہولڈر نہیں، الیکشن کمیشن سے کنفرم کرنا ہے کہ موجودہ پوزیشن کیا ہے، الیکشن کمیشن سے ڈی نوٹیفائی ہونے کا نوٹیفکیشن منگوا لیتے ہیں۔

چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا درخواست گزار نے عمران خان کا 2018 والا بیان حلفی چیلنج کیا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل دینے کا فیصلہ سنا دیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق کیس میں تحریری جواب عدالت میں جمع کروایا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ یہ مقدمہ سننے کی مجاز ہی نہیں۔

عمران خان کا اپنے تحریری جواب میں یہ بھی کہنا تھا کہ جو جج پہلے یہ کیس سننے سے معذرت کر چکا ہے وہ دوبارہ کیسے اس کیس کو سن سکتا ہے۔

TAGGED:اسلام آباد ہائیکورٹٹیریان جیڈ کیسعمران خان کی بیٹیلارجر بینچ تشکیل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ: بجلی پر سبسڈی ختم کی جائے
Next Article پاکستان زیادہ ترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنیوالاملک،ڈیٹا درباررپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

آج سندھ بھر میں شہید بشیر خان قریشی کی 12ویں برسی قومی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جارہی ہے

رتو دیرو (ویب ڈیسک) : آج سندھ بھر میں7 اپریل کو شہید بشیر خان قریشی کی 12ویں برسی قومی جوش…

April 7, 2024
پاکستان

کراچی: سہراب گوٹھ کباڑ مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ، 30 گوداموں میں آگ لگ گئی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں سہراب گوٹھ میں کباڑ کے مختلف گوداموں میں آگ لگ گئی۔سہراب گوٹھ بڑے میدان میں…

July 23, 2025
پاکستانتازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا ممبر ہے کوئی بھکاری نہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوئی کہہ رہا ہے کہ مجھے آئی…

April 8, 2023
پاکستان

مستونگ میں انتہائی دلخراش واقعہ: 10 سالہ بچی گھر میں جنسی تشدد کے بعد قتل

کوئٹہ (ویب ڈیسک):مستونگ میں غریب مزدور کی 10 سالہ بچی کو گھر میں جنسی تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔بلوچستان…

September 12, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?