Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انوپم کھیرکا گنجا ہونے پر فخر کا اظہار: بال والوں کو چیلنج کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > انوپم کھیرکا گنجا ہونے پر فخر کا اظہار: بال والوں کو چیلنج کردیا
انٹرٹینمنٹ

انوپم کھیرکا گنجا ہونے پر فخر کا اظہار: بال والوں کو چیلنج کردیا

Published July 17, 2023
Tags: Featured اپنے سر پر ٹیٹو بنوایا ہے اور ٹیٹو بھی کوئی مختصر نہیں پورے سر پر ڈیزائن بنوایا ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سینئر اور با صلاحیت اداکار انوپم کھیر نے دنیا بھر میں گنج پن کا شکار افراد کے لیے خصوصی ویڈیو بنائی ہے اور ساتھ ہی بال والے حضرات کو چیلنج بھی کیا ہے۔انوپم کھیر وہ اداکار ہیں جنہیں کئی دہائیوں سے فلموں میں سر پر بغیر بالوں کے اداکاری کرتے دیکھا گیا، مداحوں کا خیال ہے کہ اب انوپم کھیر پر یہ ہی اسٹائل جچتا ہے اور اگر اب انہیں بالوں کے ساتھ دیکھا جائے گا تو وہ عجیب لگیں گے۔گو کہ ماضی میں بھی کچھ فلمیں ایسی تھیں جس میں انہوں نے وِگ لگا کر اداکاری کی۔

اب انوپم کھیر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے اپنے سر پر ٹیٹو بنوایا ہے اور ٹیٹو بھی کوئی مختصر نہیں بلکہ پورے سر پر ڈیزائن بنوایا ہے جسے دیکھ کر مداحوں کی حیرت کی انتہا نہ رہی کیونکہ ٹیٹو بنوانا یقیناً ایک تکلیف دہ عمل ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Anupam Kher (@anupampkher)

اداکار نے اس ویڈیو پر دلچسپ کیپشن بھی لکھا، انہوں نے کہا ‘یہ پوسٹ دنیا بھر کے گنجے افراد کے لیے ہے’۔

انہوں نے مزید لکھا ‘بال والے افراد کو خوب فخر ہوتا ہے کہ وہ بالوں کے ساتھ کچھ بھی کرسکتے ہیں لیکن کیا وہ یہ کرسکتے ہیں؟ بالکل بھی نہیں’۔

ساتھ ہی اداکار نے کچھ ہیش ٹیگز کا بھی استعمال کیا ‘bald is beautiful’ ، ‘Hair Today Gone Tomorrow’

مداح انوپم کھیر کی پوسٹ پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اداکار کچھ بھی کرسکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredاپنے سر پر ٹیٹو بنوایا ہے اور ٹیٹو بھی کوئی مختصر نہیںپورے سر پر ڈیزائن بنوایا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گال ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاپ آرڈر فلاپ، 101 پر آدھی ٹیم آؤٹ
Next Article تھر کے کوئلے سے دسمبر تک مزید 600 میگا واٹ بجلی بنے گی، مجموعی پیداوار 3300 میگاواٹ ہو گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

سوئیڈن میں دنیا کا پہلا الیکٹریکل موٹر وے بنانے کا اعلان

اسٹاک ہوم (ٹیک ڈیسک): یورپی ملک سوئیڈن دنیا کا پہلا برقی موٹر وے بنانے جا رہا ہے جہاں پر گاڑیوں…

May 2, 2023
کھیل

انٹرنیشنل فرینڈلی فٹبال میچ:مراکش کی برازیل کو دوسری بار شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ فٹبال میں شاندار پرفارمنس سے سب کے دل جیتنے والی ٹیم مراکش نے انٹرنیشنل فرینڈلی…

March 26, 2023
کاروبار

بین الاقوامی سفر:بزنس کلاس ٹکٹس پر %17ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات کے تناظر میں حکومت بین الاقوامی بزنس کلاس کے ٹکٹس…

February 6, 2023
انٹرٹینمنٹ

میں نے اہل خانہ کو نہیں چھوڑا، خون کے رشتے کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہوتے: فردوس جمال

(شوبز ڈیسک): پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر اہلیہ سے طلاق کی خبروں کی تردید کردی۔حال…

December 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?