پیرس (ویب ڈیسک): جوناتھن ویرو نےتیز ترین فل باڈی برن 100 میٹر سپرنٹ بغیر آکسیجن کے 17 سیکنڈ میں طے کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنالیا.جوناتھن کے اس کارنامے کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے کرتے ہوئے جوناتھن کا نام گنیز بک میں درج کرلیا اور جوناتھن کو عالمی ریکارڈ کا سرٹیفکٹ بھی پیش کیا .
آکسیجن کے بغیر تیز ترین فل باڈی برن 100 میٹر سپرنٹ 17 سیکنڈ ہے، اور یہ کارنامہ جوناتھن ویرو (فرانس) نے ہابورڈن، فرانس میں حاصل کیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ 24.58 سیکنڈ کا رہا ہے جسےجوناتھن ویرو نے مات دیکر 17 سیکنڈ میںطے کرلیا۔