Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور: عوام میں خوف پھیلانے والا ٹک ٹاکر گینگ گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور: عوام میں خوف پھیلانے والا ٹک ٹاکر گینگ گرفتار
پاکستانتازہ ترین

لاہور: عوام میں خوف پھیلانے والا ٹک ٹاکر گینگ گرفتار

Published July 1, 2023
Tags: گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ سدیس خاں اور ساتھی ابرار شامل
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): سی آئی اے کینٹ پولیس نے عوام میں خوف پھیلانے والے سدیس خاں ٹک ٹاکر گینگ کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ سدیس خاں اور ساتھی ابرار شامل ہیں، گرفتار ملزمان ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو بناکر عوام میں خوف پھیلاتے تھے۔

ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ چوہدری فیصل شریف نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان اکثر گاڑیوں اور موٹر سائیکل پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو بناتے اور ٹک ٹاک پر وائرل کرتے تھے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے جدید اسلحہ MP5 رائفل، پانچ عدد 9MM اور بریٹا پسٹل اور سیکڑوں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ کے مطابق عوام کو پریشان کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، عوام کے جان و مال کی حفاظت سی آئی اے لاہور پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Video Player
دریں اثںا ایس پی سی آئی اے نے ڈی ایس پی اور اس کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

TAGGED:گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ سدیس خاں اور ساتھی ابرار شامل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جلتے ہوئے جسم کے ساتھ 100 میٹر ریس 17 سیکنڈ میں طے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ
Next Article دبئی:ملکی معاشی نظام کی بہتری کے لیے کئی دوست ممالک سے نواز شریف کی ملاقاتیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاک فوج کا اعلامیہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے خلاف نفرت و انتقام پر مبنی ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ اعلامیہ پر ردِ عمل دیتے ہوئے پاکستان…

May 11, 2023
پاکستان

ہم نےہارے ہوئے امیدواروں کو 50، 50 ہزار کی لیڈ میں تبدیل کر دیا؛ کمشنر راولپنڈی کا اعتراف، استعفیٰ کا اعلان

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا…

February 17, 2024
پاکستان

ن لیگ کے صدر کا انتخاب، نواز شریف کے مقابلے پر 10 لوگوں نےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

(ویب ڈیسک):ن ليگ کی صدارت کے لیے 11 کاغذات نامزدگی حاصل کرلیےگئے، پارٹی صدارت کے الیکشن کل ہوں گے۔مسلم لیگ…

May 27, 2024
پاکستانصحت

SIUT ہوٹل ریجنٹ پلازہ کو خرید کر اسپتال میں تبدیل کرنے کا خواہشمند

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) نے کراچی کی مرکزی شاہراہ پر واقع…

October 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?