Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چارجنگ پر لگا موبائل فون زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، 3 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > چارجنگ پر لگا موبائل فون زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، 3 افراد زخمی
سائنس و ٹیکنالوجی

چارجنگ پر لگا موبائل فون زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، 3 افراد زخمی

Published September 27, 2023
Tags: Featured موبائل فون کی بیٹری پھٹی تو پرفیوم نے آگ پکڑ لی
Share
SHARE

مہاراشٹرا (ٹیک ڈیسک): چارجنگ پر لگے موبائل فون کے پھٹنے سے گھر میں زور دار دھماکا ہوا جس سے گھر کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں چارجنگ پر لگا موبائل فون زور دار دھماکا سے پھٹ گیا جس سے گھر میں آگ لگ گئی۔

میڈیا رپوٹس میں بتایا گیا ہےکہ موبائل فون چارجنگ پر لگا تھا اور اسی کے عین قریب پرفیوم رکھے ہوئے تھے، جیسے ہی موبائل فون کی بیٹری پھٹی تو پرفیوم نے آگ پکڑ لی جس سے مزید دھماکا ہوا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ دھماکے کی وجہ سے ناصرف گھر کے شیشے ٹوٹ گئے بلکہ آگ لگنے سے پارکنگ میں کھڑی گاڑی کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں گھر کے تین افراد زخمی ہوئے اور گھر کے فرنیچر کو کافی نقصان پہنچا۔

TAGGED:Featuredموبائل فون کی بیٹری پھٹی تو پرفیوم نے آگ پکڑ لی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عراق: نینوا میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی، 113 افراد جاں بحق، 150 زخمی
Next Article پنجاب انجیکشن اسکینڈل کا مرکزی ملزم فیصل آباد سے گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی کے 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے پانچ اضلاع میں چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی…

November 5, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹاکا زمین کی مجموعی لمبائی سے طویل زیرسمندر کیبل بچھانےکا اعلان

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): میٹا نے دنیا کی طویل ترین زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل بچھانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس…

February 18, 2025
پاکستان

کراچی: نثار شہید پارک میں فیملی کے بغیر داخلے پر پابندی عائد

(ویب ڈیسک):ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ( ڈی ایچ اے) کراچی نے نثار شہید پارک میں علاقہ مکینوں کے سوا غیر رہائشی…

June 24, 2023
پاکستانکاروبار

ورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض مؤخر

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخرکردی ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان…

January 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?