Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خلائی اسٹیشن کی مرمت کے دوران گرنیوالےٹول بیگ کےخلا میں تیرنےکا منظر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > خلائی اسٹیشن کی مرمت کے دوران گرنیوالےٹول بیگ کےخلا میں تیرنےکا منظر
سائنس و ٹیکنالوجی

خلائی اسٹیشن کی مرمت کے دوران گرنیوالےٹول بیگ کےخلا میں تیرنےکا منظر

Published November 13, 2023
Tags: Featured جاسمین مگبیلی اور لورل اوہارا ISS یہ زمین کے مدار میں داخل ہو جائے گا
Share
SHARE

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): ناسا کے خلابازوں نے عالمی خلائی اسٹیشن کے باہر مرمتی کام کے دوران غلطی سے اپنا ٹول بیگ گرا دیا جسے خلا میں تیرتے ہوئے زمین سے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خلا باز جاسمین مگبیلی اور لورل اوہارا ISS کے باہر چھ گھنٹے اور 42 منٹ تک مرمتی کام میں مصروف تھے جب ان کے ہاتھ سے ٹول بیگ خلا میں چھوٹ گیا اور اب زمین کے گرد چکر لگا رہا ہے۔

خلائی اسیشن میں جاپانی خلاباز سوتوشی فروکاوا نے ٹول بیگ کے خلا میں تیرتے ہوئے منظر کو کیمرے میں قید کرلیا۔ ناسا نے کہا کہ بیگ کے چھوٹنے سے عملے کو اسٹیشن میں واپسی کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں آیا۔

مشن کنٹرول نے بیگ کی رفتار کا تجزیہ کیا اور اس بات کا تعین کیا ہے کہ اوزاروں سے بھرے بیگ کا اسٹیشن سے ٹکرانے کا خطرہ کم ہے جبکہ عملہ اور خلائی اسٹیشن محفوظ ہیں۔

مزید برآں بیگ کی خلائی آلودگی کے طور پر درجہ بندی کی گئی ہے اور توقع ہے کہ آنے والے مہینوں میں یہ زمین کے مدار میں داخل ہو جائے گا تاہم اس بات کا قوی امکان ہے کہ داخل ہوتے ہی یہ جل جائے گا۔

TAGGED:Featuredجاسمین مگبیلی اور لورل اوہارا ISSیہ زمین کے مدار میں داخل ہو جائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ حکومت نےگنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کردی
Next Article فہد مصطفیٰ کیساتھ خاندانی دشمنی ہے؛ ندا یاسر کا پوڈکاسٹ میں انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

(ویب ڈیسک) : ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ 7 ستمبر کو ریلیز کیلئے پیش…

September 2, 2023
پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید اور اہم کردار صدر ہے: فیصل واوڈا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض…

May 24, 2023
دنیا

ماسکو کےعلاقےکانسرٹ ہال پر دہشتگردوں کا حملہ، فائرنگ سے93افراد ہلاک

ماسکو (ویب‌ڈیسک): روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے کے کانسرٹ ہال میں ہونے والے حملے میں ہلاک افراد کی…

March 23, 2024
پاکستانکاروبار

وزیراعظم گیس کی قیمتوں میں اضافے پر برہم، آڈٹ رپورٹ طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع…

March 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?