Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ حکومت نےگنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ حکومت نےگنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کردی
پاکستانکاروبار

سندھ حکومت نےگنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کردی

Published November 13, 2023
Tags: Featured نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اجلاس
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کر دی۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم، ایڈوکیٹ جنرل حسن اکبر، سیکریٹری خزانہ کاظم جتوئی، سیکریٹری زراعت اعجاز شاہ، سیکریٹری خوراک عباس سومرو اور دیگر متعلقہ افسراں شریک ہوئے۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو سیکریٹری زراعت اعجاز شاہ نے بریفنگ دی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ اجلاس میں گنے کی کم از کم قیمت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکریٹری کو ہدایت کی کابینہ سے بذریعہ سرکیولیشن سمری منظور کروائی جائے۔

جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ سندھ حکومت گندم کی کم قیمت 4000 روپے فی من پہلے ہی مقرر کر چکی ہے۔

سیکریٹری زراعت سندھ نے وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہ کیا کہ محکمہ رزاعت میں 10 ڈی جیز ہیں اور ایک کین کمشنر ہے، محکمہ زراعت کی تقریباً 13 ونگز ہیں۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے سوال کیا کہ محکمہ زراعت چاول، گندم اور دیگر فصلوں کی پیداوار بڑھا نہیں سکتی؟ پنجاب میں چاول اور گندم کی پیداوار سندھ سے زیادہ ہے۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے سیکریٹری زراعت کو ہدایت کی کہ وہ اپنے ڈی جیز کی کارکردگی کا جائزہ لیں، جو محکمہ زراعت کی ونگز بہتر کام نہیں کر رہی، اس کو بند کر دیں یا بہتر بنائیں۔

TAGGED:Featuredنگراں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اجلاس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد میں فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیسز رپورٹ، ایک جاں بحق
Next Article خلائی اسٹیشن کی مرمت کے دوران گرنیوالےٹول بیگ کےخلا میں تیرنےکا منظر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اداراتی کرپشن پر پردہ پوشی کی کوشش: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے والوں کی بجائے 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا ایف آئی اے میں طلب

کراچی (ویب ڈیسک): سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97…

October 29, 2024
دنیا

یوکرین ڈیل: امریکا نےکریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے یوکرین جنگ بندی ڈیل کے نتیجے میں کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور…

March 18, 2025
انٹرٹینمنٹ

ممبئی: سپر ہٹ فلم ‘باڈی گارڈ’ کے ہدایتکار صدیق اسمٰعیل چل بسے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی سپر ہٹ فلم باڈی گارڈ کی ہدایتکاری کرنے والے مالایالم ڈائریکٹر صدیق اسمٰعیل دل کا…

August 9, 2023
انٹرٹینمنٹ

کیارا ایڈوانی نئی سپرنیچرل کامیڈی فلم “دیوی” میں مرکزی کردار نبھائیں گی

(ویب ڈیسک): مشہور بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی جلد ہی سپرنیچرل کامیڈی فلم "دیوی" میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔ رپورٹس…

October 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?