Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خرگوش کہلانیوالی آوارہ بلی گوگل پر چھا گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > ویڈیوز > خرگوش کہلانیوالی آوارہ بلی گوگل پر چھا گئی
ویڈیوز

خرگوش کہلانیوالی آوارہ بلی گوگل پر چھا گئی

Published February 17, 2023
Tags: Featured غیرمعمولی مقبولیت گاتسک بلی گوگل پر 4.9 اسٹارز
Share
SHARE

وارسا (ویب ڈیسک): پولینڈ کے شہر زیچِن میں ایک آوارہ بلی سڑک کے کنارے رہتی ہے اور اب وہ اس شہر کی پہچان بن چکی ہے۔گاستک نامی بلی اب بھی سڑک کنارے پر رہتی ہے اور سات برس قبل جب یہاں پہنچی تھی تو بہت دبلی پتلی تھی۔ یہاں سے گزرنے والے افراد اسے شوق سے دیکھنے آتے ہیں بلکہ دیگر شہروں کے لوگ بھی نہ صرف اسے دیکھ کر خوش ہوتے ہیں بلکہ اسے کھانا وغیرہ بھی دیتے ہیں۔ اب یہ حال ہے کہ کھا پی کر یہ بلی بہت موٹی ہوچکی ہے۔

گوگل پر ہزاروں افراد نے اسے 5 میں سے 4.9 اسٹارز ملے ہیں جو اس کی غیرمعمولی مقبولیت ثابت کرتے ہیں۔ جرمن سرحد کے قریب واقع پولینڈ کے اس قدیم شہر میں سیاح آتے رہتے ہیں جو ایک مشہور قلعے اور پارک کو دیکھنے ضرور آتےہیں۔ لیکن اب گاتسک بلی اس کی تیسری وجہ شہرت بن چکی ہے۔پولش زبان میں گاتسک دراصل ’بڑے کانوں والے خرگوش‘ کو کہا جاتا ہے لیکن کسی وجہ سے یہ نام اس بلی کو دیدیا گیا ہے۔ 2020 میں گاتسک بلی کی کچھ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی اور وہ تیزی سے مقبول ہونے لگیں۔ اب دنیا بھر کے لوگ اس موٹی بلی کو پسند کرتے ہیں کیونکہ گوگل سمیت ہر پلیٹ فارم پر اسے شاندار تبصرے اور اسٹار ملے ہیں۔

کچھ لوگ اسے کنگ کانگ بلی بھی کہتے ہیں۔ ایک ہمدرد نے اس کے لیے لکڑی کا گھر بنایا ہے جو ایک دکان کے باہر رکھا ہے۔ گاتسک مزے سے اس میں رہتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس بلی کا حقیقی مالک کوئی نہیں اور وہ مکمل طور پر آزاد ہے۔ البتہ اس کی دیکھ بھال کرنے والے درجنوں افراد اطراف میں ہی رہتے ہیں۔

ایک واقعے میں اسے اغوا کرنےکی کوشش بھی کی گئی تھی جو ناکام بنادی گئی ہے۔ تاہم لوگ اسے انسان دوست بلی قرار دیتےہیں۔

TAGGED:Featuredغیرمعمولی مقبولیتگاتسک بلیگوگل پر 4.9 اسٹارز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خرگوش کہلانیوالی آوارہ بلی، پولینڈ کی پہچان بن گئی
Next Article ریلوے اسٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرتے 5 مزدوروں کو کچل دیا

(ویب ڈیسک ): اٹلی کے شمالی علاقے میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرنے والے 5 مزدوروں کو…

August 31, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

گائے نے 1 منٹ میں 10 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

نیبراسکا (ویب ڈیسک): تربیت یافتہ بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا کوئی غیر معمولی بات نہیں رہی۔ تاہم…

June 25, 2023
صحت

چین میں نمونیا کی نئی وبا پھیل گئی، ڈبلیو ایچ او الرٹ ہوگیا

بیجنگ (ہیلتھ ڈیسک): کورونا وائرس کی وباء سے چھٹکارا پانے کے بعد اب چین میں نمونیا کی وباء نے سر…

November 23, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان نےچین کے اسپیس کرافٹ کےذریعے چاند کی جانب اپنا پہلا سیٹلائٹ آئی کیو قمر روانہ کردیا

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): پاکستان نے تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے چین کے اسپیس کرافٹ کے ذریعے چاند کی جانب اپنا…

May 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?