Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کورنگی کراچی میں کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا، ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کورنگی کراچی میں کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا، ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا
پاکستانکاروبار

کورنگی کراچی میں کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا، ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا

Published February 18, 2024
Tags: Featured خوردنی تیل سے بھرا ٹینکرالٹنے کورنگی صنعتی ایریا ویٹا چورنگی ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کورنگی صنعتی ایریا ویٹا چورنگی کے قریب خوردنی تیل سے بھرا ٹینکرالٹنے سے ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا۔اتوارکی صبح کورنگی صنعتی ایریا تھانے کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب ٹینکرالٹنے کی وجہ سے خوردنی تیل سڑک پربہنا شروع ہوگیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثرہوگئی۔

حادثے کے فوری بعد علاقہ مکین بڑی تعداد میں موقع پر جمع ہو گئے اور پلاسٹک کے ڈرم سمیت دیگر برتنوں میں سڑک پر بہنے والے تیل کو جمع کرنا شروع کردیا۔علاقہ پولیس اور ٹریفک پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقہ مکینوں کو منتشر کرتے ہوئے ٹینکرکو گھیرے میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ ویٹا چورنگی کے قریب چورنگی کراس کرتے ہوئے واٹرٹینکر اورآئل ٹینکرآپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔ واٹر ٹینکر محفوظ رہا جبکہ آئل ٹینکر سڑک پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ہزاروں لیٹر خوردنی تیل سڑک پر بہہ گیا۔

حادثے میں آئل ٹینکرڈرائیوراورکلینر محفوظ رہے۔ ٹریفک پولیس نے کرین کی مدد سے ٹینکرکوسڑک سے ہٹا دیا اورسڑک پر مٹی کے کئی ڈمپر ڈال کر خشک کیا گیا تاکہ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں کسی حادثے کا شکارہونے سے بچ سکیں ۔

TAGGED:Featuredخوردنی تیل سے بھرا ٹینکرالٹنےکورنگی صنعتی ایریا ویٹا چورنگیہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران کا کم وقت میں میزائل سسٹم تباہ کرنیوالے میزائل اور دفاعی نظام متعارف
Next Article دوسرے کیڑوں کو ’خودکشی‘ کی طرف مائل کرنے والا خطرناک کیڑاہیئروارم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دھماکے سے گونج اُٹھا

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اُٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کا علاقہ پرشانت…

November 28, 2024
پاکستان

2300 لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر حل نہیں ہوسکتا، وزرا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کے 2300…

April 23, 2024
پاکستان

“دشمن کے بچوں کو پڑھانے” کے بعد حاضر ہے’حرمت پرچم‘ مہم:جرمنی واقعہ پر وفاقی وزرا نےتصاویرشیئر کردیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے پر مظاہرین کےحملے اور قومی پرچم اتارنے کے واقعہ کے واقعے کے…

July 25, 2024
دنیا

بی بی سی کی مودی سےمتعلق دستاویزی فلم: پروپیگنڈا ہے؛ بھارت

بھارتی وزارت خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی اس دستاویزی فلم…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?